Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

بلوچستان کا کُل رقبہ کتنا ہے؟

  • 347190 مربع کلومیٹر
  • 348190 مربع کلومیٹر
  • 350159 مربع کلومیٹر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔
    بلوچستان کارقبہ پاکستان کے کُل رقبہ کا تقریبا 44 فیصد ہے۔
    بلوچستان آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Current Affairs MCQs

بلوچستان اسمبلی کے نمائندگان کی تعداد وفاقی اسمبلی میں کتنی ہے؟

  • 16
  • 18
  • 20
  • 22
  • c
  • قومی اسمبلی میں بلوچستان اسمبلی کیلئے ٹوٹل 20 نشستیں مختص کی گئی ہیں جن میں 16 جنرل نشستیں ہیں اور 4 نشستیں خواتین کیلئے مختص کی گئی ہیں۔
    بلوچستان اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 65 ہے۔جس میں 51 جنرل نشستیں ہیں۔11 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 3 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs

پاکستان کا نام ۔۔۔۔۔۔ نے تجویز کیا۔

  • چوہدری رحمت علی
  • محمد علی جوہر
  • محمد علی جوہر
  • ان میں کوئی نہیں
  • a
  • مورخہ 28 جنوری 1933 میں چوہدری رحمت علی نے اپنے پمفلٹ ناؤ آر نیور میں پاکستان کا نام تجویز کیا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) General Knowledge MCQs

آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا براعظم ۔۔۔۔۔ ہے۔

  • براعظم ایشیا
  • براعظم یورپ
  • براعظم انٹارکٹکا
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آبادی اور رقبہ کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا برِ اعظم، برِ اعظم ایشیا ہے۔
    دُنیا کے رقبہ کا تقریبا 30 فیصد براعظم ایشیا میں شامل ہے۔
    دُنیا کی آبادی کا تقریبا 60 فیصد بر اعظم ایشیا میں آباد ہے۔

View More Details >>