Driver Pakistan Studies MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

سرائیکی زبان کس صوبہ میں زیادہ بولی جاتی ہے؟

  • سندھ
  • پنجاب
  • کے پی کے
  • لوچستان
  • b
  • سرائیکی زبان پاکستان کے دوسرے صوبوں کی نسبت پنجاب میں زیادہ بولی جاتی ہے۔
    جنوبی پنجاب کے علاقے ملتان،بہاولپور، خانیوال، مظفرگڑھ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور ، لیہ وغیرہ میں بہت زیادہ سرائیکی زبان بولی جاتی ہے۔
    پاکستان میں سرائیکی زبا ن بولنے والے افراد کی تعداد 14 فیصد ہے۔

View More Details >>
Driver General Knowledge MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

تھر ریگستان کہاں واقع ہے؟

  • سندھ
  • خیبر پختونخوا
  • بلوچستان
  • آزاد جموں کشمیر
  • a
  • صحرائے تھر کو گریٹ انڈین صحرا بھی کہا جاتا ہے۔
    صحرائے تھر کا کُل رقبہ 2،38،254 مربع کلومیٹرز ہے۔
    صحرائے تھر پاکستان اور انڈیا ، دونوں ممالک پر مشتمل ہے۔
    صحرائے تھر کا زیادہ حصہ تقریبا 85 فیصد بھارت اور 15 فیصد پاکستان میں آتا ہے۔
    صحرائے تھر دُنیا کا 18واں بڑا صحرا ہے۔
    صحرائے تھر پاکستان میں صوبہ سندھ اور صوبہ پنجاب کے کچھ حصہ کو اپنے اندر شامل کرتا ہے۔

View More Details >>
Driver Pakistan Studies MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

منگلا ڈیم کس دریا پر واقع ہے؟

  • دریائے جہلم
  • دریائے چناب
  • دریائے راوی
  • دریائے سندھ
  • a
  • منگلا ڈیم دریائے جہلم پر میر پور، آزاد جموں کشمیر میں تعمیر کیا گیا۔
    اس ڈیم کی تعمیر کا کام 1961 میں شروع کیا گیا اور 1967 میں مکمل ہوا اور آپریشنل کر دیا گیا۔
    اس ڈیم کی اُونچائی 147 میٹرز یا 482 فٹ ہے۔

View More Details >>
Driver General Knowledge MCQs PTS Past Papers Rescue 1122

بلیک گولڈ کسے کہتے ہیں؟

  • رُوئی
  • کوئلہ
  • پٹرول
  • سونا
  • c
  • بلیک گولڈ پٹرولیم یا خام تیل کیلئے استمعال ہونے والی ٹرم ہے ۔
    بلیک گولڈ میں وہ تمام معدنیات آ جاتی ہیں جو زمیں کے نیچے سے حالت مائع اور سیاہ رنگ میں نکالی جاتی ہے۔
    کوئلہ کو بلیک ڈائمنڈ کہا جاتا ہے۔
    کاٹن کو وائیٹ گولڈ کہا جاتا ہے۔

View More Details >>