Interview MCQs

پاکستان کا سب سے بڑا صحرا کونسا ہے؟

  • صحرائے خاران
  • صحرائے تھل
  • صحرائے کٹپان
  • صحرائے تھر
  • d
  • صحرائے تھر کا کُل رقبہ 175000 مربع کلومیٹر ہے۔یہ صحرا پاکستان اور انڈیا دونوں ممالک میں واقع ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

گلگت بلتستان کا پہلا گورنر کون تھا؟

  • شاہ محمود قریشی
  • شیخ رشید احمد
  • قمر زماں کائرہ
  • فضل الرحمن
  • c
  • گلگت بلتستان کو 29 اگست 2009 کو صوبہ کا درجہ دیا گیا۔قمر زمان قائرہ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ آپ 16 ستمبر 2009 سے 22 مارچ 2010 تک گورنر گلگت بلتستان رہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

صوبہ پنجاب میں کُل کتنی جیلیں ہیں؟

  • 40
  • 50
  • 60
  • 70
  • a
  • اِن 40 جیلوں میں 01 ہائی سیکیورٹی جیل ہے، 09 سینٹرل جیل ہیں۔25 ڈسٹرکٹ جیل ہیں۔2 نابالغ بچوں کیلئے جیل ہیں۔01 خواتین کیلئے جیل ہے اور 02 سب جیل ہیں۔
    پاکستان میں کل جیلوں کی تعداد 100 ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Islamic Study MCQs

قُرآن الحکیم کا لفظ قرآن مجید میں کس سورہ میں آیا ہے؟

  • سورہ البقرہ
  • سورہ یسین
  • سورہ الرحمن
  • سورہ الکہف
  • b
  • قران الحکیم کا لفظ قرآن مجید میں بائیسویں پارہ میں سورہ یسین آیت نمبر میں موجود ہے

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

اسکندر مرزا پاکستان کے چوتھے گورنر جنرل کب بنے؟

  • جون15، 1955
  • 1955،اگست7
  • 1955،ستمبر15
  • 1955،اکتوبر27
  • b
  • چار شخصیات پاکستان کی گورنر جنرل رہ چکی ہیں جن میں بالترتیب محمد علی جناح، خواجہ ناظم الدین، غلام محمد ملک اور اسکندر مرزا شامل ہیں۔گورنر جنرل کا عہدہ 15 اگست 1947 سے 23 مارچ 1956 تک رہا اُسکے بعد صدارتی نظام متعارف کروایا گیا۔بانی پاکستان محمد علی جناح 15 اگست 1947 کو پاکستان کے پہلے گورنر جنرل منتخب ہوئے۔خواجہ ناظم الدین 14 ستمبر 1948 کو پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل منتخب ہوئے۔غلام محمد ملک 17 اکتوبر 1951 کو پاکستان کے تیسرے گورنر جنرل منتخب ہوئے اور اسکندر مرزا 7 اگست 1955 کو پاکستان کے چوتھے اور آخری گورنر جنرل منتخب ہوئے۔

View More Details >>