- صادق سنجرانی
- یوسف رضا گیلانی
- آصف علی زرداری
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9ویں چیئرمین ہیں۔آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔چیئر مین آف سینٹ پاکستان کو آئین پاکستان آرٹیکل 60 کے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔
All Categories
موجودہ قومی اسمبلی کے کُل ممبران کی تعداد کتنی ہے؟
- 300
- 315
- 336
- 342
- c
-
قومی اسمبلی کی 336 نشستوں میں 266 جنرل سیٹ ہیں، 60 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 10 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔قومی اسمبلی کو پاکستان کے آئین 1973 کے تحت قائم کیا گیا۔قومی اسمبلی کا دورانیہ 5 سال ہوتا ہے۔
My sister is bad _____ math.
- In
- From
- With
- At
- d
-
میری بہن ریاضی میں کمزور ہے۔
A good judge never jumps ____ a conclusion.
- On
- To
- For
- At
- b
What is second and third form of Awake?
- Awaken, Awoken
- Avake, Awoke
- Awoke, Awoken
- None of these
- c
What is synonym of “Mob”?
- Orbit
- Crowd
- Phase
- Fend
- b
-
Mob ہجوم
Crowd
What is synonym of “Effortless”?
- Easy
- Helpless
- Difficult
- None of these
- a
-
Effortless بے کوشش
Easy آسان
What is synonym of “Victory”?
- Progress
- Success
- Fortune
- Defeat
- b
-
Victory کامیابی
Success کامیابی
What is antonym of “Lauded”?
- Settle
- Applaud
- Hesitate
- Disparage
- d
-
Lauded تعریف کرنا
Disparage بے عزتی کرنا
What is antonym of “Wicked”?
- Saintly
- Virtuous
- Surge
- None of these
- b
-
Wicked شریر
Virtuous نیک