Constable (Islamabad Police) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کا مانچسٹر کس شہر کو کہا جاتا ہے ؟

  • لاہور
  • میر پور
  • راولپنڈی
  • فیصل آباد
  • d
  • مانچسٹر انگلینڈ کا ایک شہر ہے۔
    مانچسٹر کی انڈسٹری بھی فیصل آباد کی طرح ٹیکسٹائل ہے۔اس لئے فیصل آباد کو پاکستان کا مانچسٹر کہا جاتا ہے۔
    فیصل آباد کا پُرانا نام لائل پور تھا۔

View More Details >>
Constable (Islamabad Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

نشانِ حیدر پانے والے افسران کی تعداد کیا ہے ؟

  • 08
  • 09
  • 10
  • 11
  • C
  • نشانِ حیدر اب تک 10 جوانوں کو دیا گیا ہے جن میں راجہ محمد سرور، طفیل محمد، راجہ عزیز بھٹی، راشد منہاس، محمد اکرم، شبیر شریف، محمد حسین، محمد محفوظ جنجوعہ، کرنل شیر خان اور لالک جان شامل ہیں۔
    سیف علی جنجوعہ کو ہلالِ کشمیر سے نوازا گیا تھا۔
    ہلالِ کشمیر نشانِ حیدر کے برابر ایورڈ ہے۔

View More Details >>
Constable (Islamabad Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

دریائے سندھ پر زیرِ تعمیر سب سے بڑا ڈیم کونسا ہے؟

  • داسو ڈیم
  • مہمند ڈیم
  • دیامیر بھاشا ڈیم
  • مکی کناری ڈیم
  • c
  • دیا میر بھاشا ڈیم خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان اور گلگت بلتستان کے ضلع دیا میر میں واقع ہے۔
    دیا میر دنیا کا سب سے بڑا آر سی سی ڈیم ہے۔
    ایک اندازے کے مطابق اس ڈیم کی تعمیر کا کام 2028 تک مکمل ہو جائے گا۔

View More Details >>