Constable (Islamabad Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

منچھر جھیل کس ضلع میں واقع ہے ؟

  • ٹھٹھہ
  • سکھر
  • خوشاب
  • دادو
  • d
  • منچھر جھیل ضلع دادو اور ضلع جامشور ، سندھ کے درمیان واقع ہے۔
    منچھر جھیل قدرتی صاف پانی کی پاکستان کی سب سے بڑی جھیل ہے۔
    یہ جھیل 350 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔

View More Details >>
Constable (Islamabad Police) Police Department Urdu MCQs

بابائے اُردو کسے کہا جاتا ہے ؟

  • سر سید احمد خان
  • مرزا غالب
  • مولوی عبدالحق
  • ابو الکلام آزاد
  • c
  • جامعہ عثمانیہ کے ایک طالبِ علم محمد یوسف نے 1935 میں مولوی عبدالحق کا خطاب دیا اور یہ خطاب اتنا مقبول ہوا کہ اِن کے نام کا جزو بن گیا۔
    ڈاکٹر مولوی عبدالحق انجمن ترقیِ اردو کے بانی بھی ہیں۔

View More Details >>
Constable (Islamabad Police) International Affairs MCQs Police Department

کرونا وائرس کی ابتداء کس شہر سے ہوئی ؟

  • ووہان
  • شنگھائی
  • لندن
  • نیو یارک
  • a
  • کرونا ایک وائرس ہے جو سانس کے نظام کو بُری طرح متاثر کرتا ہے۔
    کرونا کا پہلا کیس چین کے شہر ووہان میں دسمبر 2019 میں سامنے آیا۔
    کرونا وائرس کی تصدیق سب سے پہلے ووہان کی ایک رہائشی 57 سالہ خاتون میں ہوئی۔
    یہ خاتون ووہان کی مقامی منڈی میں کیکٹرے فروخت کیا کرتی تھی۔

View More Details >>
Constable (Islamabad Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کے ایوانِ زیریں کے ممبران کی تعداد کیا ہے ؟

  • 324
  • 342
  • 350
  • 319
  • b
  • ایوانِ زیریں کو قومی اسمبلی/ نیشنل اسمبلی / لوئر ہاؤس کہا جاتا ہے۔
    قومی اسمبلی کی مدت کا دورانیہ 5 سال ہوتا ہے۔
    قومی اسمبلی کو بھی 1973 کے آئین سے شروع کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Islamabad Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

سپریم کورٹ آف پاکستان میں کُل ججز کی تعداد کیا ہے ؟

  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • d
  • سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس آف پاکستان کو مِلا کر کُل 17 ججز بنتے ہیں اور اِن 17 ججز میں 2 ایڈ ہاک پر ججز بھی شامل ہیں۔
    سپریم کورٹ کا پُرانا نام فیڈر ل کورٹ تھا۔
    سپریم کورٹ آف پاکستان کا جج 65 سال کی عمر تک فرائض سرانجام دے سکتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Islamabad Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

ایوانِ بالا کے ممبران کی تعداد کیا ہے ؟

  • 95
  • 100
  • 104
  • 110
  • b
  • ایوانِ بالا کو انگریزی میں سینٹ / اپَر ہاؤس کہا جاتا ہے۔
    ایوانِ بالا کو 1973 سے شروع کیا گیا۔
    سینٹ کے سیشن کا دورانیہ 6 سال ہوتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Islamabad Police) Islamic Study MCQs Police Department

رمضان المبارک اسلامی کیلنڈر کا کونسا مہینہ ہے؟

  • ساتواں
  • نواں
  • پہلا
  • دسواں
  • b
  • اسلامی کیلنڈر میں مہنوں کی ترتیب کچھ اس طرح سے ہے۔
    محرم ، صفر، ربیع الاول، ربیع الثانی، جمادی الاول، جمادی الثانی، رجب، شعبان، رمضان، شوال، ذولقعد، ذوالحج
    اسلامی کیلنڈر میں بارہ مہینے ہیں۔
    ہم ان مہینوں کو اسلامی مہینے اس لئے کہتے ہیں کیونکہ ان بارہ مہینوں کا ذکر قرآن مجید میں موجود ہے۔
    اگر آپ چیک کرنا چاہیں تو سورہ التوبہ آیت نمبر 36 سے تصدیق کر سکتے ہیں۔

View More Details >>
Constable (Islamabad Police) General Knowledge MCQs Police Department

اقوامِ متحدہ کے ممبر ممالک کی تعداد کیا ہے ؟

  • 193
  • 195
  • 185
  • 180
  • a
  • اقوام متحدہ کے ممبر ممالک کی تعداد 193 ہے جبکہ 02 ابزرور اسٹیٹس ہیں۔
    ابزرور اسٹیٹس سے مراد ایسے ممالک / ریاستیں ہیں جو اقوامِ متحدہ کی ممبرز نہیں ہیں لیکن اقوام ِ متحدہ کے ساتھ ملکر ایک حد تک کام کر سکتیں ہیں۔

View More Details >>
Constable (Islamabad Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا پہلا نوبل انعام کس کو ملا؟

  • ڈاکٹر عبدالقدیر خان
  • ڈاکٹر ثمر مبارک
  • ڈاکٹر عبدالسلام
  • ملالہ یوسفزئی
  • c
  • پاکستان میں پہلا نوبل پرائز ڈاکٹر عبدالسلام کو فزکس کے میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دینے پر 1979 میں دیا گیا۔

View More Details >>