Constable (KPK Police) Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

غزوہ تبوک کون سے موسم میں ہوا ؟

  • سخت سردی کے موسم میں
  • سخت گرمی کے موسم میں
  • معتدل موسم میں
  • بہار کے موسم میں
  • b
  • غزوہ تبوک 9 ہجری میں لڑا گیا۔
    یہ غزوہ سخت قحط اور گرمی کے موسم میں لڑا گیا۔غزوہ تبوک کو اسی وجہ سے تنگ دستی کا لشکر بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) Islamic Study MCQs KPK Police Department Police Department

اللہ کی تلوار کس صحابی کا لقب ہے ؟

  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ
  • سلیمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کو سیف اللہ (اللہ کی تلوار) کا لقب حاصل ہے۔
    خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ نے 8 ہجری کو اسلام قبول کیا۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) General Knowledge MCQs KPK Police Department Police Department

پانی کے حجم کے لحاظ سے دنیا میں کتنے بحر (اوشن) ہیں؟

  • تین
  • چار
  • پانچ
  • چھ
  • c
  • دنیا میں کل پانچ بڑے سمندر (اوشن ) ہیں جن میں آرکٹک اوشن، پیسیفک اوشن، اٹلانٹک اوشن، انڈین اوشن اور ساؤتھرن اوشن شامل

View More Details >>