Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

مسجد اقصی کہاں واقع ہے؟

  • بیت اللہ
  • بیت للحم
  • بیت المقدس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • بیت المقدس سے مراد ایسا مقدس گھر ہے جس کے ذریعے گناہوں سے پاک ہوا جاتا ہو۔
    مسجد اقصی کو مسلمانوں کا قبلہ اول بھی کہا جاتا ہے۔
    مسجد اقصی، خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے بعد تیسرا مقدس اور اہم ترین مقام کہلاتا ہے۔
    آخری نبی محمدﷺ نے سفرِِ معراج کے دوران تمام انبیاء کرام علیہ السلام کی امامت بھی اِسی مسجد میں کروائی تھی۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

بلد الامین کسے کہا جاتا ہے؟

  • مکہ کو
  • مدینہ کو
  • مدینہ کو
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • بلد الامین کا مطلب ہے امن والا شہر۔
    بلد الامین لفظ قرآن مجید کی سورۃ التین سے لیا گیا ہے۔
    مکہ کو بلدالامین کے علاوہ ام القری بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Ministry of Religious Affairs (MORA) Moavineen E Hujjaj NTS Past Papers

درج ذیل میں سے میدان عرفات میں کونسی مسجد واقع ہے؟

  • مسجد نبوی
  • مسجد نمرہ
  • مسجد اقصی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • مسجد نمرہ وادی عُرانہ ، مکہ میں واقع ایک مسجد ہے۔
    نبی ﷺ نے خطبہ حجۃ الوداع دینے سے پہلے مسجد نمرہ میں قیام کیا تھا۔
    یہ مسجد عرفات پہاڑ کے قریب واقع ہے۔
    مسجد نمرہ میں ایک وقت میں تقریبا 4 لاکھ نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔

View More Details >>