- 1906
- 1913
- 1920
- 1934
- a
-
All India Muslim League was formed in 1906 at Dhaka.
Nawab Khawaja Samiullah is the founder of All India Muslim League.
All Categories
Third largest city of Pakistan is:
- Multan
- Faisalabad
- Karachi
- Lahore
- b
-
Karachi
Lahore
Faisalabad
Hottest place of Pakistan is:
- Lahore
- Jacobabad
- Murree
- Karachi
- b
-
Jacobabad linked towards Sibbi, there fore it affects on Jacobabad a lot.
Skardu is the coldest Place in Pakistan.
The normal temperature of Skardu in winder season remains -15 C.
حجرہ اسود کا مطب ۔۔۔۔۔۔ہے۔
- کالا پتھر
- نیلا پتھر
- پیلا پتھر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
قرآن مجید کا سب سے پہلے سندھی زبان میں ترجمہ کس نے کیا ؟
- مخدوم ہاشم
- شاہ عبدالقادر
- اخند عزیز اللہ
- امان اللہ
- C
-
شاہ عبدالقادر نے سب سے پہلے قرآن مجید کا اردو میں ترجمہ کیا۔
مندرجہ ذیل میں سے سندھی کے شاعر کون سے ہیں ؟
- علامہ اقبال
- میر تقی میر
- مرزا غالب
- شاہ عبداللطیف بھٹائی
- d
-
شاہ عبداللطیف کو سندھی شاعری کا سب سے بڑا شاعر سمجھا جاتا ہے۔
شمس الدین بلبل کو سندھی کا پہلا شاعر کہا جاتا ہے۔
محاورہ مکمل کریں۔ نماز دین کا ۔۔۔۔ہے۔
- ستون
- بنیاد
- سب کچھ
- کوئی نہیں
- a
-
الصلوۃ عماد الدین حدیث مبارکہ ہے۔
محاورہ مکمل کریں۔ دیکھتے ۔۔۔۔۔کس کروٹ بیٹھتا ہے۔
- بکرا
- اونٹ
- گھوڑا
- شیر
- b
-
وقت پر چھوڑ دینا ۔
غزوہ خندق کے دوران خندق کھودنے کا مشورہ کس نے دیا؟
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے
- سعد بن وقاص رضی اللہ تعالی عنہ نے
- سلمان فارسی رضی اللہ تعا لی عنہ نے
- خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ نے
- c
-
غزوہ خندق کو غزوہ احزاب بھی کہا جاتا ہے۔
غزوہ خندق شوال 5 ہجری میں لڑی گئی۔
خانہ کعبہ کی تعمیر کا کام پہلی مرتبہ کس نے شروع کیا ؟
- آدم علیہ السلام
- نوح علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- اسمعیل علیہ السلام
- a
-
آدم ؑ کو ابو البشر بھی کہا جاتا ہے۔
نوح ؑ کو آدم ثانی کہا جات اہے۔
محمد ﷺ خاتم النبین ہیں۔