Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

پہلے شاعر رسول ﷺ کون سے ہیں؟

  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
  • حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
  • خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
  • c
  • حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کا توتعلق قبیلہ بنو خزرج سے تھا۔

View More Details >>
Islamic Study MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

دنیا کا پہلا قتل کس نے کیا ؟

  • قابیل نے ہابیل کا
  • ہابیل نے قابیل کا
  • دونوں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • قابیل اور ہابیل دونوں بھائی تھے اور آدم ؑ کے بیٹے تھے۔
    دونوں نے اللہ کی راہ میں خیرات کی اور ہابیل کی خیرات قبول ہوئی جبکہ قابیل کی خیرات اللہ نے قبول نہ کی تو قابیل نے حسد میں آکر ہابیل کو قتل کر دیا۔
    سورہ المائدہ کی آیت نمبر 27 میں یہ تفصیل موجود ہے۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Islamic Study MCQs

نبی ﷺ کے دانت مبارک کس غزوہ میں شہید ہوئے؟

  • غزوہ احد
  • غزوہ بدر
  • غزوہ خندق
  • غزوہ تبوک
  • a
  • اسلامی سال کے مطابق غزوہ احد 7 شوال 3 ہجری کو لڑا گیا۔
    عیسوی کیلنڈر کے مطابق غزوہ احد 23 مارچ 625 کو لڑا گیا۔

View More Details >>
Airport Security Force (ASF) Corporal (ASF) Islamic Study MCQs

اسلام اور قرآن کا پیغام لوگوںتک کتنے عرصہ میں پہنچا؟

  • 22 سال
  • 23 سال
  • 24 سال
  • 25 سال
  • b
  • پہلی وحی نبی ﷺ پر غار حرا میں نازل ہوئی۔
    جب نبی ﷺ پر پہلی وحی نازل ہوئی اُس وقت آپ ﷺ کی عمر مبارک 40 سال تھی۔
    نبی ﷺ پر پہلی وحی میں سورہ العلق کی پہلی پانچ آیات نازل ہوئیں۔

View More Details >>