- Diligent
- Negligent
- Cautious
- Intelligent
- c
-
Reckless لاپرواہ
Cautious محتاط
All Categories
Choose the most appropriate antonym: Cordial:
- Indifferent
- Awkward
- Non-Serious
- Pathetic
- a
-
Cordial دوستانہ
Indifferent لاتعلق
Choose the most appropriate synonym: Eager:
- Sensitive
- Careless
- Keen
- Agile
- C
-
Eager شوقین
Keen شوقین
Choose the most appropriate synonym: Curator:
- Boiler
- Conservator
- Circular
- Enclosures
- b
-
Curator نگران
Conservator حفاظت کرنے والا
Curator, Custodian, Keeper, Conservator, Guardian, Caretaker, Steward.
مضمون کے لغوی معنی ہیں؟
- تحریری اشتہار
- بحث کرنا
- دلائل دینا
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
لفظ بنیادی طور پر عربی اور یونانی دونوں زبانوں میں پایا جاتا ہے۔
ترکی زبان سے اردو ترجمے کیوجہ سے شہرت پائی؟
- خواجہ مسعود
- سجاد حیدر
- اشفاق احمد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سجاد حیدر سرکاری ملازمت کے سلسلہ میں 3 سال تک بغداد میں رہے ، جہاں انھوں نے ترکی زبان پر عبور حاصل کیا۔
انھوں نے ترکی زبان کی کتب کا اردو زبان میں ترجمہ کیا۔
ان ترجمہ کی جانے والی کتب میں زہرا، ثالث بخیر، جلال الدین خوازم شاہ شامل ہیں۔
علی لائق ہے، یہ جملہ ہے۔
- جملہ اسمیہ
- جملہ فعلیہ
- اسم صفت
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
ایسا اسم جو کسی شخص یا جگہ کی خصوصیت کو ظاہر کرے اسم صفت کہلات اہے۔
علی لائق ہے ، اس فقرہ میں لائق ہونا علی کی صفت کے طور پر لکھا گیا ہے۔
فاطمہ جناح کا مزار کہاں ہے؟
- کوئٹہ
- لاہور
- کراچی
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
فاطمہ جناح31 جولائی 1893 کو کاٹھیاوار ، بمبئی، انڈیا میں پیدا ہوئیں اور 9 جولائی 1967 کو 73 سال کی عمر میں کراچی میں وفات پائی۔اور انھیں مزار قائد کراچی میں سپرد خاک کیا گیا۔
فاطمہ جناح کو مادر ملت (قوم کی ماں) بھی کہا جاتا ہے۔
محترمہ فاطمہ جناح پیشے کی اعتبار سے ڈینٹل سرجن تھیں۔
Which desert stretches over the district of Mianwali, Bhakkar, Khushab and D.G Khan?
- Thal Desert
- Thar Desert
- Kharan Desert
- Cholistan Desert
- a
-
Thal Desert area is 10,000 Km2.
Which area of Pakistan is called Bab Ul Islam?
- Bolan
- Sindh
- Charsada
- Multan
- b