Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

موجودہ چیئر مین سینٹ کون ہے؟

  • شہباز شریف
  • رضا باقر
  • صادق سنجرانی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • صادق سنجرانی نے 12 مارچ 2018 کو چیئرمین سینٹ کا عہدہ سمبھالا۔
    صادق سنجرانی سینٹ پاکستان کے آٹھویں چیئرمین ہیں۔
    صادق سنجرانی کا تعلق بلوچستان انڈیپنڈنٹ پارٹی سے ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان ہاکی ورلڈ کپ کتنی بار جیت چکا ہے؟

  • 04 بار
  • 05 بار
  • 06 بار
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان نے 1971 میں سپین سے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔
    پاکستان نے 1978 میں نیدر لینڈ سے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔
    پاکستان نے 1982 میں جرمنی سے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔
    پاکستان نے 1994 میں دوبارہ نیدر لینڈ سے ہاکی ورلڈ کپ جیتا۔

View More Details >>