- نوح علیہ السلام
- اسماعیل علیہ السلام
- داؤد علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- d
-
موسی ؑ سے کا لقب کلیم اللہ ہے۔
نوح ؑ کا لقب بشر ثانی ہے۔
اسمعیل ؑ کا لقب ذبیح اللہ ہے۔
All Categories
موجودہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کون ہے؟
- احسان مانی
- سید محسن رضا نقوی
- رمیز راجہ
- مصباح الحق
- B
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کو 1949 میں قائم کیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ چیئر مین سید محسن رضا نقوی ہیں ۔آپ 6 فروری 2024سے بطور چیئرمین پی سی بی خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔آپ پی سی بی کے 37 ویں چیئر مین ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کے عہدہ کی میعاد تین سال ہوتی ہے۔
آٹھواں اسلامی مہینہ کون سا ہے؟
- محرم
- شوال
- رمضان
- شعبان
- d
-
محرم
صفر
ربیع الاول
ربیع الثانی
جمادی الاول
جمادی الثانی
رجب
شعبان
رمضان
شوال
ذوالقعد
ذولحجہ
یکم شوال کو کونسا دن منایا جاتا ہے؟
- عید الاضحی
- عید الفطر
- دونوں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
گیس کے غباروں میں کون سی گیس بھری جاتی ہے؟
- کاربن
- آکسیجن
- ہائیڈروجن
- ہیلئم
- d
-
ہیلیئم گیس کا کیمیائی فارمولا ہے۔He
سند ھ کب فتح ہوا؟
- 712
- 713
- 714
- 715
- a
-
محمد بن قاسم نے 712 میں سندھ کو فتح کیا۔
کاپی کی کمانڈ کیا ہے؟
- ctrl + v
- ctrl + c
- ctrl + b
- ctrl + u
- b
-
Ctrl + V پیسٹ کی کمانڈ
Ctrl + b بولڈ کی کمانڈ
Ctrl + U انڈر لائن کی کمانڈ
ایم ایس ورڈ کس لفظ کا مخفف ہے؟
- منی سافٹ ورڈ
- مائیکرو سائیڈ ورڈ
- مائیکرو سافٹ ورڈ
- مائیکرو سافٹ ایکسل
- c
-
مائیکرو سافٹ ورڈ ، مائیکروسافٹ آفس کا ایک حصہ / پارٹ ہے۔
مائیکرو سافٹ آفس کو بل گیٹس نے متعارف کروایا۔
کمپیوٹر کس نے ایجاد کیا؟
- جیمز چیڈوک
- چارلس بیبج
- ہنری فورڈ
- میڈم کیوری
- b
-
چارلس بیبج نے کمپیوٹر 1833 سے 1877 کے درمیانے عرصہ میں ایجاد کیا۔
انسانی دل کا اوسط وزن کتنا ہوتا ہے؟
- 400 گرام
- 300 گرام
- 200 گرام
- 100 گرام
- b