Junior Clerk Pakistan Affairs MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

اسلامی نظریاتی کونسل کے ارکان کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ تعداد کیا ہے؟

  • پانچ اور بیس
  • آٹھ اور بیس
  • چھ اور بیس
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • اسلامی نظریاتی کونسل کو ایوب خان کے دور حکومت میں یکم اگست 1962 کو قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Junior Clerk Pakistan Affairs MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

اپوزیشن رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کب جمع کروائی؟

  • چھ مارچ 2022
  • سات مارچ 2022
  • آٹھ مارچ 2022
  • نو مارچ 2022
  • c
  • تحریک عدم اعتماد ایسی تحریک ہوتی ہے جس میں ملک کے وزیر اعظم کو آئینی طریقہ سے ہٹایا جاتا ہے۔
    پاکستان کے آئین 1973 کے آرٹیکل 95 کے مطابق تحریک عدم اعتماد پیش کی جاسکتی ہے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service KPK Police Department Pakistan Affairs MCQs Police Department

عبوری حکومت 1946 میں کتنے مسلم لیگی وزرا ء شامل تھے؟

  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • b
  • ابراہیم اسماعیل، لیاقت علی خان، غضنفر علی خان، جاگیندر ناتھ مینڈل، اور عبدالرب نشتر 1946 کی عبوری حکومت میں شامل تھے۔

View More Details >>