- Liaqat Ali khan
- Khwaja Nazimuddin
- Choudhury Rehmat Ali
- ZA Bhuto
- a
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
پاکستان کا آخری گورنر جنرل کون تھا؟
- محمد علی جناح
- ناظم الدین
- اسکندر مرزا
- غلام محمد
- c
-
پاکستان کے پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح تھے۔
پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل خواجہ ناظم الدین تھے۔
پاکستان کے تیسرے گورنر جنرل غلام محمد ملک تھے۔
پاکستان کے چوتھے اور آخری گورنر جنرل اسکندر مرزا تھے۔
قائد اعظم نے اپنی زندگی کے آخری ایام کس شہر میں گزارے؟
- زیارت
- کراچی
- کوئٹہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کونسا شہر تھا؟
- کراچی
- راولپنڈی
- اسلام آباد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کا پہلا دارالحکومت کراچی تھا۔
پاکستان کا دوسرا دارالحکومت راولپنڈی تھا۔
پاکستان کا تیسرا اور موجودہ دارالحکومت اسلام آباد ہے۔
علامہ محمد اقبال کا مقبرہ کس شہر میں ہے؟
- کراچی
- سیالکوٹ
- خانیوال
- لاہور
- d
-
علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 21 اپریل 1938 کو لاہور میں وفات پائی۔
علامہ محمد اقبال کو شاعرِ مشرق اور مفکر پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔
قائد اعظم کون سے شہر میں پیدا ہوئے؟
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔
قائد اعظم محمد علی جناح کے والد کا نام جناح پونجا اور والدہ کا نام مٹھی بائی تھا۔
قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی کا نام دینا وادیا تھا۔
بلوچستان کو صوبے کا درجہ کب دیا گیا؟
- 1960
- 1962
- 1967
- 1970
- d
-
بلوچستان کو 30 مارچ 1970 کو صوبے کا درجہ دے دیا گیا
بلوچستان کی سرحدیں کن ممالک سے ملتی ہیں؟
- ایران اور افغانستان
- سعودی عرب اور بھارت
- ایران اور آسٹریلیا
- ان میں سے کوئ ینہیں
- a
-
بلوچستان کی سرحدیں صوبہ پنجاب، صوبہ سندھ، صوبہ خیبر پختونخوا سے بھی ملتی ہیں
بلوچستان کا کُل رقبہ کتنا ہے؟
- 347190 مربع کلومیٹر
- 348190 مربع کلومیٹر
- 350159 مربع کلومیٹر
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔
بلوچستان کارقبہ پاکستان کے کُل رقبہ کا تقریبا 44 فیصد ہے۔
بلوچستان آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔
پاکستان کا صنعتی شہر ۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- لاہور
- کراچی
- اسلام آباد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
کراچی ایک صنعتی شہر ہے۔
پورے پاکستان کے سیلز ٹیکس کا تقریباً 53 فیصد کراچی سے اکٹھا ہوتا ہے۔