- پنجابی
- اردو
- سرائیکی
- پشتو
- a
-
پاکستان میں سب سے زیا دہ بولی جانے والی زبانیں پنجابی، پشتو، سندھی، سرائیکی، اردو اور بلوچی بالترتیب ہیں۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
آزادی سے پہلے ہندوستان میں کتنی ریاستیں تھیں؟
- 500
- 525
- 560
- 600
- c
جھیل سیف الملوک کہاں واقع ہے؟
- وادی کاغان
- وادی سُون
- وادی ہُنزہ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
جھیل سیف الملوک صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ میں واقع ہے۔جھیل سیف الملوک پاکستان کی بلند ترین جھیلوں میں سے ایک ہے۔یہ جھیل سطح سمندر سے 10578 فٹ بلند ہے۔
والی بال کی ایک ٹیم میں کتنے کھلاڑی ہوتے ہیں؟
- 04
- 06
- 08
- 10
- b
-
والی بال کھیل کو ولیم مورگن نے 1895 میں یجاد کیا۔ولیم مورگن ینگ مین کرسچن ایسوسی ایشن کا ڈائریکٹر تھا۔
وارسک ڈیم کہاں واقع ہے؟
- پشاور
- لاہور
- اسلام آباد
- کراچی
- a
-
وارسک ڈیم کو دریائے کابل پر پشاور میں تعمیر کیا گیا۔اس ڈیم کی تعمیر کا کام 1949 میں شروع کیا گیا اور 1960 میں اس کی تعمیر کا کام مکمل ہوا۔
سرفراز نواز کس کھیل کے مشہور کھلاڑی تھے؟
- کرکٹ
- فٹ بال
- والی بال
- کبڈی
- a
-
سرفراز نواز مشہور کرکٹر تھے اور سیاست میں بھی کچھ عرصہ شامل رہے۔انھوں نے اپنے کیریئر میں 55 ٹیسٹ میچ اور 45 ون ڈے میچ کھیلے۔
کانگریس کو کب قائم کیا گیا؟
- 1880
- 1885
- 1890
- 1900
- b
-
کانگریس کو 28 دسمبر 1885 کو مسٹر اے او ہیوم نے قائم کیا۔کانگریس کا ہیڈ کوارٹر نیو دہلی انڈیا میں ہے۔کانگریس کو اب انڈین نیشنل کانگریس کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جلیانوالہ باغ پر کس نے قتل عام کا حکم دیا؟
- مہاتما گاندھی
- لارڈ منٹو
- جنرل ڈائر
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
مورخہ 13 اپریل 1919 کو سکھ کمیونٹی کو بیساکھی کا تہوار تھا۔سکھ کمیونٹی جلیانوالہ با غ میں بیساکھی کا تہوار منانے کیلئے اکٹھے ہوئے جہاں جنرل ڈائر نے اپنے فوجیوں کو فائرنگ کے احکامات دیئے۔اور اس قتل عام میں تقریبا 1000 کے قریب لوگ زخمی ہوئے / مارے گئے۔
پاکستان کا نام کس نے تجویز کیاَ؟
- چوہدری رحمت اللہ
- چوہدری رحمت علی
- علامہ اقبال
- سر سید احمد خان
- b
-
چوہدری رحمت علی نے 1933 میں ایک پمفلٹ ناؤ آر نیور کے نا م سے شائع کیا اور اُس پمفلٹ میں پاکستان کا نام تجویز کیا گیا۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے؟
- ملتان
- لاہور
- کراچی
- پشاور
- c
-
آبادی اور رقبہ دونوں لحاظ سے کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔