Junior Clerk Pakistan Studies MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

آئین پاکستان 1973 کے مطابق صدر پاکستان کا انتخاب کون کرتا ہے ؟

  • سینٹ
  • صوبائی اسمبلی
  • قومی اسمبلی
  • سارے
  • d
  • پاکستان کے آئین 1973 کے مطابق صدر پاکستان ریاست کا سربراہ کی حیثیت رکھتا ہے۔
    صدر پاکستان کا پاکستان قومی اسمبلی کا ممبر ہونا ضروری ہے۔

View More Details >>
Junior Clerk Pakistan Studies MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا ؟

  • ساحر لدھیانوی
  • علامہ اقبال
  • حفیظ جالندھری
  • چوہدری رحمت عل
  • c
  • پاکستان کا قومی ترانہ ابو العصر حفیظ جالندھری نے 1952 میں لکھا۔
    پاکستان کے قومی ترانہ کو 1954 میں منظور کیا گیا اور پہلی بار خود حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ ریڈیو پاکستان پر پڑھ کر سنایا۔
    ابو العصر حفیظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ اپنی کتاب چراغ سحر میں شامل کیا۔

View More Details >>
Junior Clerk Pakistan Studies MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

پاکستان کو کتنے سال بعد پہلا آئین ملا ؟

  • 5 سال
  • 9 سال
  • 11 سال
  • 7 سال
  • b
  • پاکستان کا پہلا آئین 29 فروری 1956 کو پاس کیا گیا۔
    پاکستا ن کا پہلا آئین 23 مارچ 1956 کو نافذ کیا گیا۔
    پاکستان کا پہلا آئین 7 اکتوبر 1958 کو توڑ دیا گیا۔

View More Details >>
Junior Clerk Pakistan Studies MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

محمد علی بوگرہ کون تھے ؟

  • وزیر قانون
  • وزیر داخلہ
  • وزیر اعظم
  • وزیر خارجہ
  • c
  • محمد علی بوگرہ پاکستان نے تیسرے وزیر اعظم تھے۔
    ان کا اصل نام صاحبزادہ سید محمد علی چوہدری تھا۔
    ان کا تعلق پاکستان مسلم لیگ سے تھا۔

View More Details >>
Junior Clerk Pakistan Studies MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

اسپیکر قومی اسمبلی کا کیا نام ہے ؟

  • سردار ایاز صادق
  • مشتاق غنی
  • پرویز الہی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • سردار ایاز صادق پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر کے طور پر یکم مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 22 ویں اسپیکر ہیں۔ اس سے قبل آپ پاکستان قومی اسمبلی کے 17 ویں اسپیکر کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ آپ کا تعلق سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>
Junior Clerk Pakistan Studies MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

پاکستان کا قومی درخت کونسا ہے؟

  • دیودار
  • شیشم
  • پیپل
  • نیم
  • a
  • پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔
    پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
    پاکستان کی قومی مٹھائی گلاب جامن ہے۔
    پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔

View More Details >>
Junior Clerk Pakistan Studies MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

ہنہ جھیل کہاں واقع ہے؟

  • بلوچستان
  • کے پی کے
  • پنجاب
  • سندھ
  • a
  • ہنہ جھیل صوبہ بلوچستان میں ضلع کوئٹہ کے قریب یورک وادی میں واقع ہے۔
    ہنہ جھیل کی گہرائی 49 فٹ ہے۔
    ہنہ جھیل 11 ہیکٹرز پر مشتمل ہے۔

View More Details >>