Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم کب بنے ؟

  • 2018
  • 2019
  • 2020
  • 2021
  • a
  • عمران خان نے 18 اگست 2018 کو بطور وزیر اعظم پاکستان حلف اٹھایا۔
    عمران خان پا کستان کے 22 ویں وزیر اعظم ہیں۔
    پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف ہیں۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

پاکستان سٹیل ملز کی بنیاد کس نے رکھی؟

  • نواز شریف
  • ذوالفقار علی بھٹو
  • ایوب خان
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پاکستان سٹیل مل رو س کے تعاون سے 1971 میں قائم کی گئی۔
    پاکستان سٹیل مل کا افتتاح ضیاء الحق نے 1985 میں کیا۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

ذوالفقار علی بھٹو کو کب پھانسی دی گئی؟

  • 1979
  • 1980
  • 1981
  • 1982
  • a
  • ذوالفقار علی بھٹو کو 4 اپریل 1979 کو راولپنڈی میں پھانسی دی گئی۔
    پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Security Unit (SSU)

سینٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون ڈپٹی چیئر پرسن کا نام کیا ہے؟

  • شمشاداختر
  • آصفہ سلیم
  • ڈاکٹرنور جہاں پنیزائی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • ڈاکٹر نور جہاں پنیزائی پاکستا ن سینٹ کی پانچویں ڈپٹی چیئرمین تھیں۔
    یہ 1991 سے 1994 تک ڈپٹی چیئر مین سینٹ رہیں۔
    ان کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے تھا۔

View More Details >>
Junior Clerk Pakistan Studies MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا کپتان کون تھا؟

  • امتیاز
  • فیصل مسعود
  • عمران خان
  • حفیظ کاردار
  • d
  • پاکستان کرکٹ بورڈ کو 1949 میں قائم کیا گیا۔
    پاکستان کرکٹ بورڈ کا الحاق 28 جولائی 1952 کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل سے ہوا۔

View More Details >>
Junior Clerk Pakistan Studies MCQs Peshawar Electric Supply Company (PESCO) WAPDA Department

آئین پاکستان 1956 کس نے منسوخ کیا؟

  • ایوب خان
  • ٹکا خان
  • اسکندر مرزا
  • یححی خان
  • c
  • آئین پاکستان 1956 پاکستان کا پہلا آئین تھا۔
    اس آئین میں 234 آرٹیکل تھے۔
    آئین پاکستان 1956 کو 7 اکتوبر 1958 کو منسوخ کیا گیا۔

View More Details >>