Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

حفظ جالندھری نے پاکستان کا قومی ترانہ اپنی کون سی کتاب میں شامل کیا؟

  • پھول مالی
  • چراغ سحر
  • چیونٹی نامہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • حفیظ جالندھری نے قومی ترانہ 1952 میں لکھا اور 1954 میں خود ریڈیو پاکستان پر پڑھ کر سنایا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟

  • علامہ اقبال
  • حفیظ جالندھری
  • قائد اعظم
  • سر سید احمد خان
  • b
  • پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے 1952 میں لکھا۔
    پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے 1954 میں ریڈیو پاکستان پر خود پڑھ کر سنایا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کس نے کیا ؟

  • لیاقت علی خان
  • محمد علی جوہر
  • قائد اعظم
  • چوہدری رحمت علی
  • c
  • اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح قائد اعظم محمد علی جناح نے یکم جولائی 1948 کو کیا۔
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں ہے۔

View More Details >>