Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

سب سے کم عرصہ بطور صدر پاکستان کس نے خدمات سرانجام دیں؟

  • ذوالفقار علی بھٹو
  • اسکندر مرزا
  • آصف علی زرداری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • ذولفقار علی بھٹو پاکستان کے چوتھے صدر تھے۔
    ذولفقار علی بھٹو 20 دسمبر 1971 سے 13 اگست 1973 تک صدر پاکستان کے عہدہ پر فائض رہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

بطور گورنر جنرل پاکستان سب سے کم عرصہ کس گورنر جنرل کا ہے ؟

  • لیاقت علی خان
  • اسکندر مرزا
  • قائد اعظم
  • غلام محمد
  • b
  • قا ئد اعظم محمد علی جناح 15 اگست 1947 سے 11 ستمبر 1948 تک گورنر جنرل آف پاکستان رہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Interview MCQs Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پنجاب پولیس کے پہلے آئی جی کا کیا نام ہے ؟

  • خان قربان علی خان
  • راؤ فرحت علی خان
  • راؤ سردار علی خان
  • انعام غنی
  • a
  • خان قربان علی خان نے 1947 سے لیکر 1952 تک انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس خدمات سرانجام دیں۔
    قربان پولیس لائن لاہور خان قربان علی خان کے نام سے منسوب ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Interview MCQs Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کے پہلے آرمی چیف کا کیا نام ہے ؟

  • جنرل ایوب خان
  • جنرل حمید گل
  • جنرل پرویز مشرف
  • جنرل ٹکا خان
  • d
  • جنرل ٹکا خان نے 3مارچ 1972 سے 01 مارچ 1976 تک بطور آرمی چیف آف پاکستان خدمات سرانجام دیں۔
    پاکستان میں آرمی چیف کا عہدہ 1972 میں متعارف کروایا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Interview MCQs Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے ؟

  • ہاکی
  • فٹ بال
  • کرکٹ
  • والی بال
  • a
  • پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
    پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔
    پاکستان کا قومی مشروب گنے کا جوس ہے۔
    پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
    پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔
    پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔

View More Details >>