Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کی سب سے بڑی مسجد کون سی ہے؟

  • فیصل مسجد
  • مہابت خان مسجد
  • وزیر خان مسجد
  • بادشاہی مسجد
  • a
  • فیصل مسجد پاکستان کی قومی مسجد بھی ہے۔
    فیصل مسجد میں ایک وقت میں 300000 نمازی نماز ادا کر سکتے ہیں۔
    فیصل مسجد کا کل رقبہ 33 ایکڑز ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کی سب سے بڑی کان کہا ں ہے؟

  • کھیوڑ
  • چاغی
  • مردان
  • اوباڑو
  • a
  • پاکستان میں سب سے بڑی کان، نمک کی کان ہے۔
    کھیوڑا نمک کی کان پاکستان کی سب بڑی جبکہ دنیا کی دوسری بڑی کان ہے۔
    کھیوڑا نمک کی کان پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان میں واقع ہے۔

View More Details >>
Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Sindh Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا ریڈیو اسٹیشن کہاں ہے؟

  • ملتان
  • لاہور
  • پشاور
  • اسلام آباد
  • d
  • جب 1947 میں پاکستان بنا اس وقت پاکستان میں صرف 3 ریڈیو اسٹیشن کام کررہے تھے جبکہ اس وقت پاکستان میں کل 22 ایف ایم ریڈیو اسٹیشن کام کر رہے ہیں۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs

پشاور یونیورسٹی کا قیام کب ہوا؟

  • 1933
  • 1947
  • 1950
  • 1965
  • C
  • پشاور یونیورسٹی کو 18 مئی 1950 میں قائم کیا گیا۔
    پشاور یونیورسٹی ایک پبلک ریسرچ یونیورسٹی ہے۔

View More Details >>