- Doctor
- Engineer
- Lawyer
- None of these
- b
-
The real name of Sir Ganga Ram was Ganga Ram Agarwal.
He was born on 13th April 1851 in Mangtanwala, Nankana Sahib and died on 10th July 1927 in London, England.
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
Who became Governor General of Pakistan after the death of Quaid E Azam Muhammad Ali Jinnah?
- Khawaja Nazimuddin
- Liaqat Ali Khan
- Ghulam Muhammad
- None of these
- a
-
First Governor General of Pakistan was Quaid E Azam Muhammad Ali Jinnah.
Second Governor General of Pakistan was Khawaja Nazimuddin.
Third Governor General of Pakistan was Ghulam Muhammad Malik.
Fourth Governor General of Paksitan was Iskandar Mirza
Gomal University is in ______
- Peshawar
- Quetta
- Dera Ismail Khan
- None of these
- c
-
Gomal University was established in 1974 in Dera Ismail Khan, KPK.
Gomal University was founded by Zulfiqar Ali Bhutto.
The land for this university was donated by Allah Nawaz Khan who was also first Vice Chancellor of Gomal University.
“Kapas ka Phool” is written by:
- Saadat Hassan Manto
- Allama Iqbal
- Khadija Masroor
- Ahmed Nadeem Qasmi.
- d
-
This book named “Kapas ka Phool” was written by Ahmed Nadeem Qasmi.
Kapas ka Phool is a book which consist of 17 stories.
First story of this book was written in 1962 and last story was written in 1972.
پاکستان کے قومی ترانے کے مصنف کون ہیں؟
- علامہ محمد اقبال
- الطاف حسین حالی
- حفیظ جالندھری
- سر سید احمد خان
- c
پاکستان کا سب سے بڑا عجائب گھر (میوزیم) کونسا ہے؟
- لاہور میوزیم
- کراچی میوزیم
- ٹیکسلا میوزیم
- پشاور میوزیم
- b
-
نیشنل میوزیم کراچی پاکستان کا سب سے بڑا میوزیم ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کا پہلا میوزیم بھی ہے۔اس میوزیم کو 17 اپریل 1950 کو فریئر ہال کراچی میں قائم کیا گیا۔ جس جگہ پر نیشنل میوزیم کو بنایا گیا ہے وہاں پر پہلے برطانوی دورِ حکومت میں وکٹوریہ میوزیم تھا جسے 1865 میں قائم کیا گیا تھا۔یہ میوزیم فیڈرل گورنمنٹ کے زیر انتظام ہے۔دُنیا کا سب سے بڑا میوزیم لورے میوزیم ہے جو پیرس ، فرانس میں واقع ہے۔
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- لاہور
- پشاور
- کوئٹہ
- کراچی
- c
-
کوئٹہ بلوچستان کا دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ بلوچستان کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔
کوئٹہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا 10 واں بڑا شہر ہے۔
پاکستان میں قدرتی گیس کب دریافت ہوئی؟
- 1947
- 1952
- 1960
- 1968
- b
-
اپاکستان میں قدرتی گیس صوبہ بلوچستان میں سُوئی کے مقام پر 1952 میں دریافت کی گئی۔
پاکستان نے قدرتی گیس کی کمرشل سپلائی 1955 میں شروع کی۔
پاکستان اور چین کو ملانے والی شاہراہ کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- شاہراہ فیصل
- شاہراہ قائد
- شاہراہِ ریشم
- ان میں کوئی نہیں
- c
-
شاہراہ ریشم کو قراقرم ہائی وے، کے کے ایچ ، این 35، چائنہ پاکستان فرینڈ شپ ہائی وے وغیرہ بھی کہا جاتا ہے۔
اس شاہراہ کی کُل لمبائی 1300 کلومیٹر ہے جس میں 887 کلومیٹر شاہراہ پاکستان میں جبکہ 413 کلومیٹر شاہراہ چائنہ میں آتی ہے۔
اردو کی ماخذ زبان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
- ہندی
- پنجابی
- انگریزی
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
اردو کے بہت سے الفاظ فارسی زبا ن سے بھی لئے گئے ہیں۔
اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔
اردو کو اپریل 1954 میں پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا۔