Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

علامہ اقبال نے خطبہ الہ آباد کب دیا ؟

  • 1925
  • 1930
  • 1935
  • 1940
  • b
  • 29 دسمبر 1930 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے 25 سالہ تقریب کے موقع پر علامہ محمد اقبال نے آلہ آباد انڈیا کے مقام پر خطاب کیا، جسے خطبہ آلہ آباد کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کا نام بتائیں ؟

  • قائد اعظم
  • اسکندر مرزا
  • لیاقت علی خان
  • ذوالفقار علی بھٹو
  • c
  • نوابزادہ لیا قت علی خان 1947 سے 1951 تک وزیر اعظم پاکستا ن رہے۔
    لیاقت علی خان کو قائد ملت اور شہید ملت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

عبوری حکومت 1946 میں مسلم لیگ کے کتنے وزراء شامل تھے ؟

  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • b
  • مسلم کے پانچ وزراء میں لیا قت علی خان، آئی آئی چندریگر، عبدالرب نشتر، غضنفر علی خان اور جوگیندر ناتھ منڈل شامل تھے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان سینٹ کے پہلے چیئر مین کون تھے؟

  • قاسم سوری
  • حبیب اللہ خان
  • صادق سنجرانی
  • ذولفقار علی بھٹو
  • b
  • حبیب اللہ خان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔اور آپ صوبہ خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھتے تھے۔
    آپ 6 اگست 1973 سے لیکر 5 اگست 1975 تک چیئر مین سینٹ رہے۔
    پاکستان کے موجودہ چیئرمیں سینٹ صادق سنجرانی ہیں۔
    صادق سنجرانی نے 12 مارچ 2018 کو چیئر مین سینٹ کا حلف اٹھایا۔
    صادق سنجرانی پاکستان کے 8 ویں چییر مین سینٹ ہیں۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کی پہلی میجر جنرل خاتون کا نام بتائیں؟

  • شاہدہ ملک
  • شاہدہ بادشاہ
  • جوہر نگار
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • شاہدہ ملک کو2002 میں پاکستان کی پہلی خاتون میجر جنرل بنایا گیا۔
    شاہدہ بادشاہ کو پا کستان کی دوسری میجر جنرل بنایا گیا۔
    نگار جوہر کو 2015 میں پاکستان کی تیسری میجر جنرل بنایا گیا۔

View More Details >>