- سکندر سلطان راجا
- خان ایف ایم خان
- پرویز الہی
- رضا باقر
- b
-
ا س وقت جو موجودہ 2020 میں چیف الیکشن کمیشن ہیں وا سکندر سلطان ہیں۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
پاکستان کا سب سے بڑا سیمنٹ پلانٹ کہا ہے؟
- لکی مروت
- میانوالی
- ڈی جی خان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
لکی سیمنٹ لیمیٹد پاکستان کا سب سے بڑا پلانٹ ہے،جو سالانہ 7.75 ملین ٹن سیمنٹ بناتا ہے۔
پاکستان میں اس وقت 24 سیمنٹ کے پلانٹ کام کر رہے ہیں۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کون سا ہے؟
- فیصل آباد
- لاہور
- کراچی
- ملتان
- c
-
مردم شماری2017 کے مطابق کراچی کی آبادی 14.91 ملین ہے۔
پاکستان کی سب سے لمبی سڑ ک کون سی ہے ؟
- جی ٹی روڈ
- شاہراہ پاکستان
- موٹر وے
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا کہا دفن ہیں؟
- یونان
- مصر
- پاکستان
- ایران
- d
-
اسکندر مرزا پاکستان کے آخری گورنر جنرل بھی رہ چکے ہیں۔
اسکندرمرزا نے 13 نومبر 1969 کو وفات پائی۔
اپ کو تہران ، ایران میں دفنایا گیا۔
پاکستان قومی اسمبلی میں ممبران کی تعداد کیا ہے ؟
- 100
- 272
- 342
- 344
- c
-
سینٹ کے کل اراکین کی تعداد 104 ہے جبکہ قومی اسمبلی میں کل اراکین کی تعداد 342 ہے۔
سینٹ کے اراکین کی تعداد بتائیں ؟
- 100
- 104
- 114
- 180
- a
-
اس تمام سیٹس میں پنجاب، سندھ ، بلوچستان اور کے پی کے کیلئے 23،23 سیٹس مختص کی گئی ہیں، جبکہ فاٹا کیلئے 4 اور فیڈرل ایریا کیلئے 04 سیٹس مختص ہیں۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے ؟
- کے پی کے
- سندھ
- پنجاب
- بلوچستان
- c
-
آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے جبکہ رقبہ کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے؟
- لاہور
- چاغی
- کراچی
- فیصل آباد
- b
-
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے اور سب سے بڑا ضلع چاغی ہے۔
قائد اعظم کی وفات کب ہوئی ؟
- ستمبر 25، 1948
- ستمبر11، 1948
- اگست 14، 1947
- مئی 28، 1949
- b
-
قائد اعظم محمد علی جنا 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔
قائد اعظم محمد علی جناح نے 11 ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔