Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ کا نام بتائیں؟

  • ثناء میر
  • مریم مختار
  • عائشہ فاروق
  • حنا ربانی کھر
  • c
  • عائشہ فاروق کا تعلق ضلع بہاولپور سے ہے۔
    عائشہ فاروق 2013 میں پاکستان کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ بنی۔

View More Details >>
Constable (PHP) Constable (Punjab Police) Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Wireless Operator

The amendment in the Constitution 1973, FATA was annexed to Khyber Pakhtunkhwa province.

  • 25th Amendment
  • 24th Amendment
  • 23rd Amendment
  • 22nd Amendment
  • a
  • Twenty Fifth (25th ) amendment is also known as Constitutional Act 2018.
    25th Amendment was passed on 24th May 2018.

View More Details >>
ETEA Testing Service Jail Police Department KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department Warder Jail Police (KPK)

پاکستان میں ووٹر کیلئے عمر کی حد کیا مقرر کی گئی ہے؟

  • 18 سال
  • 21 سال
  • 16 سال
  • 28 سال
  • a
  • پاکستان میں ووٹ کاسٹ کرنے کی عمر 21 سال تھی ،جسے جنرل پرویز مشرف نے 29 اپریل 2002 کو کم کر کے 18 سال کر دیا۔
    دنیا میں کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں ووٹر کیلئے عمر کی حد 16 سال رکھی گئی ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

سند ھ طاس معاہدہ کب طے پایا ؟

  • 1948
  • 1950
  • 1960
  • 1965
  • c
  • سندھ طاس معاہدہ پانی کی تقسیم سے متعلق پاکستان اور انڈیا کے درمیان تنازعہ تھا۔
    سندھ طاس معاہدہ ستمبر 1960 میں طے پایا، جس میں ورلڈ بینک بطور ثالثی شامل ہوا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

شملہ وفد کس انگریز وائسراے سے ملا؟

  • لارڈ منٹو
  • ریڈ کلف
  • ماونٹ بیٹن
  • برکلے
  • a
  • شملہ وفد / شملہ ڈیپوٹیشن یکم اکتوبر 1906 میں لارڈ منٹو سے ملا۔
    اس وفدمیں 35 مسلمان شامل تھے۔
    شملہ وفد کی سربراہی سر آغا خان نے کی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

قرار داد پاکستان کس نے پیش کی ؟

  • سرسید احمد خان
  • آغا خان
  • علامہ اقبال
  • اے کے فضل الحق
  • d
  • ابو القاسم فضل الحق نے قرارد اد پاکستان پیش کی۔
    اے کے فضل الحق کو شیر بنگال بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا؟

  • حفیظ جالندھری
  • چوہدری رحمت علی
  • قائد اعظم
  • سر سید احمد خان
  • b
  • پاکستان کا نام چوہدری رحمت علی نے 1933 میں ایک پمفلٹ ناو آر نیور میں تجویز کیا تھا۔

View More Details >>