Constable (KPK Police) ETEA Testing Service KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department

ریشمی تحریک کا مقصد ۔۔۔۔ تھا؟

  • ہندوستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا
  • سو ل نا فرمانی کی تحریک چلانا
  • انگریزوں سے آزادی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • اس تحریک کو انگریزی میں سلک لیٹر مومنٹ کہا جاتا ہے۔میاں محمد منسور انصاری ریشمی تحریک کے بانی تھے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department

قومی نغمہ جیوے جیوے پاکستان کس نے لکھا؟

  • حفیظ جالندھری
  • اسماعیل میرٹھی
  • جمیل الدین عالی
  • احمد ندیم قاسمی
  • C
  • جمیل الدین عالی کا پورا نام نوابزادہ مرزا جمیل الدین احمد خان تھا۔عالی ان کا تخلص تھا۔آپ نے 1965 کی جنگ کے دوران ملی نغمہ جیوے جیوے پاکستان لکھا۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کی پہلی ہوا باز خاتون کی نشاندہی کریں؟

  • عائشہ فاروق
  • شکریہ خانم
  • شمائلہ مظہر
  • مریم مختیار
  • b
  • شکریہ خانم نے بطور پائلٹ 1959 میں ٹریننگ کامیابی سے مکمل کی۔ یہ پاکستان کی پہلی ہوا باز خاتون تھیں۔
    دنیا کی پہلی ہوا باز خاتون کا نام ایمیلیا ارہارٹ تھا۔ انہوں نے 1920 میں پہلی بار ہوائی جہاز اڑایا۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا پہلا صدر کون تھا؟

  • محمد ایوب
  • سکندر مرزا
  • قائد اعظم
  • لیاقت علی خان
  • b
  • اسکندر مرزا پاکستان کے آخری گورنر جنرل تھےاور آپ ہی پاکستان کے پہلے صدر بھی تھے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟

  • گلاب
  • چنبیلی
  • سورج مکھی
  • موتیا
  • b
  • پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
    پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔
    پاکستان کا قومی جوس گنے کا جوس ہے۔

View More Details >>
Constable (KPK Police) ETEA Testing Service KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department

کرکٹ کی تاریخ میں ۔۔۔۔۔ نے سب سے زیادہ سنچری بنائی؟

  • انضمام الحق
  • مرلی دھرن
  • سچن ٹنڈولکر
  • رکی پونٹنگ
  • C
  • سچن ٹنڈولکر نے 51 سنچریز ٹیسٹ کرکٹ میچ میں بنائی جبکہ 49 سنچریز ون ڈے کرکٹ میچ میں بنائی

View More Details >>