- 1956
- 1962
- 1973
- 1975
- a
-
First Constitution 1956
Second Constitution 1962
Third Constitution 1973
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
Senate has ……seats.
- 100
- 104
- 110
- 120
- a
-
Total Seats of National Assembly are 342.
پاکستان کا پہلا پاسپورٹ کب جاری کیا گیا؟
- 1947
- 1955
- 1960
- 1963
- c
-
پاکستان کا پہلا پاسپورٹ صدر ایوب خان کے دور میں 1960 میں جاری کیا گیا۔
پاکستان کی سب سے بڑی ڈویژن کون سی ہے ؟
- قلات
- بنوں
- بہاولپور
- بھمبھور
- a
-
قلات ڈویژن پاکستان کی سب سے بڑی ڈویژن ہے جس کا رقبہ 1،40،612، مربع کلومیٹر ہے۔
افواج پاکستان کے کل کتنے شہداء اب تک نشان حیدر حاصل کر سکے ہیں ؟
- 10
- 11
- 12
- 13
- a
-
کیپٹن راجہ محمد سرور
میجر طفیل محمد
میجر راجہ عزیز بھٹی
پائلٹ آفیسر راشد منہاس
میجر محمد اکرم
میجر شبیر شریف
سوار محمد حسین
لارنس نائک محمد محفوظ
کیپٹن کرنل شیر خان
حوالدار لالک جان
صوبہ پنجاب میں کل کتنی ڈویژن ہیں؟
- 9
- 10
- 11
- 12
- b
-
بہاولپور ڈویژن
ڈیرہ غازی خان ڈویژن
فیصل آباد ڈویژن
گوجرانوالہ ڈویژن
گجرات ڈویژن
لاہورڈویژن
ملتان ڈویژن
راولپنڈی ڈویژن
ساہیوال ڈویژن
سرگودھا ڈویژن
پاکستان کی زیادہ تر آبادی کس پیشہ سے وابستہ ہے؟
- نوکری
- بزنس
- مزدوری
- زراعت
- d
-
پاکستان کی آبادی کا 62 فیصد زراعت سے وابستہ ہے۔
بلوچستان کو صوبہ کا درجہ کب دیا گیا؟
- 1970
- 1971
- 1972
- 1973
- a
-
بلوچستان کو یکم جولائی 1970 کو صوبے کا درجہ دیا گیا۔
بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔
بلوچستان کا رقبہ 3،47،190 مربع کلو میٹر ہے۔
سرسید احمد خان کب پیدا ہوئے ؟
- 1817
- 1820
- 1825
- 1840
- a
-
سرسید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو دہلی ، انڈیا میں پیدا ہوئے اور 27 مارچ 1898 کو علی گڑھ، انڈیا میں وفات پائی۔
سرسید احمد خان نے علی گڑھ کالج 1875 میں قائم کیا۔
صوبہ پنجاب میں سے کتنے دریا گزرتے ہیں ؟
- 5
- 6
- 7
- 8
- a
-
دریائے ستلج
دریائے جہلم
دریائے راوی
دریائے چناب
دریائے سندھ