Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES) Pakistan Studies MCQs

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کون تھے؟

  • قائد اعظم
  • لیاقت علی خان
  • محمد علی جوہر
  • علامہ اقبال
  • B
  • پاکستان کے پہلے گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جناح تھے۔
    پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا تھے۔
    پاکستان کے پہلے چیف جسٹس میاں عبدالرشید تھے۔
    پاکستان کے پہلے چیف آف آرمی سٹاف جنرل ٹکا خان تھے۔

View More Details >>
Lower Division Clerk (LDC) Military Engineering Services (MES) Pakistan Studies MCQs

قائد اعظم محمد علی جناح نے 14 نکات کب پیش کئے؟

  • 1927
  • 1928
  • 1929
  • 1930
  • c
  • موتی لال نہرو نے 10 اگست 1928 کو نہرو رپورٹ پیش کی جس کے جواب کے طور پر قائد اعظم محمد علی جناح نے مارچ 1929 میں 14 نکات پیش کئے۔

View More Details >>