- لاہور
- پشاور
- اسلام آباد
- کراچی
- d
-
پاکستان میں اس وقت کل 5 نیو کلیئر پاور اسٹیشن کام کر رہے ہیں۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
پاکستان موٹر وے ایم -9 کی لمبائی کتنی ہے؟
- 136 کلو میٹر
- 145 کلومیٹر
- 156 کلومیٹر
- 175 کلومیٹر
- a
-
پاکستان موٹر وے ایم -9 حیدر آباد سے کراچی تک ہے۔
ایم -9 موٹر وے 6 لین موٹر وے ہے۔
پشاور یونیورسٹی کا قیام کب ہوا؟
- 1933
- 1947
- 1950
- 1965
- C
-
پشاور یونیورسٹی کو 18 مئی 1950 میں قائم کیا گیا۔
پشاور یونیورسٹی ایک پبلک ریسرچ یونیورسٹی ہے۔
پاکستان کا پہلا آئین کب منسوخ ہوا؟
- 1955
- 1958
- 1960
- 1961
- b
-
پاکستان کا پہلا آئین صدر اسکندر مرزا نے 7 اکتوبر 1958 کو منسوخ کیا۔
پاکستان کا پہلا آئین کب منظور ہوا؟
- 1947
- 1956
- 1962
- 1973
- b
-
پاکستان کا پہلا آئین 29 فروری 1956 کو اسمبلی سے باقاعدہ طور پر منظور ہوا اور 23 مارچ 1956 کو ملک میں اس آئین کو نافذ کیا گیا۔
قرارداد مقاصد کب پاس ہوئی؟
- 1930
- 1947
- 1949
- 1950
- c
-
قرار داد مقاصد کو اوبجیکٹو ریزولوشن بھی کہا جاتا ہے۔
قرار داد مقاصد 12 مارچ 1949 میں پیش کی گئی۔
قرار داد مقاصد کا مقصد یہ تھا کہ پاکستان میں جو بھی آئین بنایا جائے گا وہ اسلام کے بنیادی اصولوں پر مبنی ہو گا۔
بلوچستان کا دارالحکومت کونسا شہر ہے؟
- پشاور
- کراچی
- کوئٹہ
- لاہور
- c
-
کوئٹہ پاکستان کا 10 واں بڑا شہر ہے۔
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا؟
- حفیظ جالندھری
- محمد علی جوہر
- قائد اعظم
- شوکت علی جوہر
- a
-
پاکستان کا قومی ترانہ 1952 میں حفیظ جالندھری نے لکھا۔
پاکستان قومی ترانہ کی دھن احمد غلام چھاگلہ نے بنائی۔
پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا گیٹ وے کہا جاتا ہے؟
- لاہور
- کراچی
- کوئٹہ
- کوئٹہ
- b
اردو زبان کو کب پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا؟
- 1947
- 1948
- 1949
- 1950
- b
-
قائد اعظم محمد علی جناح نے اردو کا پاکستان کی ریاستی زبان قرار دیا۔
1956 کے آئین میں اردو اور بنگالی کو پاکستان کی قومی زبانیں قرار دیا گیا لیکن مشرقی پاکستان (بنگلہ دیش)کی علیحدگی کے بعدآئین 1973 کے آرٹیکل 251 کے تحت صرف اردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا۔