- کوئٹہ
- لاہور
- کراچی
- پشاور
- a
-
صوبہ پنجاب کے دارالحکومت کا نام لاہور ہے۔
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کا نام کراچی ہے۔
صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت کا نام پشاورہے۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
ہندو مسلم اتحاد کا سفیر کسے کہا گیا ؟
- محمد علی جناح
- علامہ اقبال
- سرسید احمد خان
- مہاتما گاندھی
- a
-
دسمبر 1916 میں قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک کاوشوں کے بعد کانگرس جداگانہ انتخاب پر راضی ہوئی۔
ان کاوشوں کی وجہ سے قائد اعظم کو ہندو مسلم اتحاد کا سفیر کہا گیا۔
پاکستان کی سب سے زیادہ لمبی سرحد کس ملک کے ساتھ ہے؟
- افغانستان
- چین
- ایران
- انڈیا
- d
پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کیپٹن کا کیا نام تھا ؟
- وسیم اکرم
- عمران خان
- عبدالحفیظ کاردار
- مصباح الحق
- C
-
پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلا کرکٹ میچ 1952 میں دہلی میں کھیلا۔
لاہور کے کتنے دروازے ہیں؟
- 12
- 13
- 14
- 15
- b
-
بھاٹی دروازہ، دہلی دروازہ، کشمیری دروازہ، لوہاری دروازہ، روشنائی دروازہ، شیرانوالہ دروازہ، اکبری دروازہ، مستی دروازہ، موچی دروازہ، موری دروازہ، شاہ عالمی دروازہ، ٹیکسالی دروازہ اور یکی دروازہ۔
نشان حیدر اب تک کتنے لوگوں کو دیا گیا ہے ؟
- 6
- 8
- 10
- 12
- c
-
نشان حیدر ایوارڈ کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا۔
اور پہلا نشان حیدر ایواڈ 16 مارچ 1957 کو راجہ محمد سرور کو دیا گیا۔
پاکستان کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟
- اسلام آباد
- کابل
- کن بیرا
- سینٹی آگو
- a
-
افغانستان کے دارالحکومت کا نام کابل ہے۔
آسٹریلیا کے دارالحکومت کا نام کن بیرا ہے۔
چلی کے دارالحکومت کا نام سینٹی آگو ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ کون سا ہے ؟
- نشان پاکستان
- نشان حیدر
- ستارہ جرات
- نشان امتیاز
- b
-
پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان پاکستان ہے۔
پاکستان میں قومی احتساب کو کب قائم کیا گیا؟
- 1998
- 1999
- 2000
- 2002
- b
-
قومی احتساب ( نیب) ادارہ کو جنرل پرویز مشرف نے قائم کیا۔
پا کستان میں سینٹ اراکین کی تعداد کیا ہے؟
- 104
- 100
- 90
- 72
- b
-
پاکستان میں قومی اسمبلی میں اراکین کی تعدا 342 ہے۔