Pakistan Studies MCQs Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI)

مندرجہ ذیل میں سے کس شاعر کی نسبت شہر اقبال سیالکوٹ سے ہے ؟

  • احسان دانش
  • فیض احمد فیض
  • حفیظ جالندھری
  • منیر نیازی
  • b
  • فیض احمد فیض 1911 میں نارووال میں پیدا ہوئے، اور 1985 کو لاہور میں وفات پائی۔
    فیض احمد فیض کو 1962 میں روس نے لینن ایوارڈ سے نوازا۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Police Department PPSC Past Papers Punjab Police Department Sub Inspector (SI)

پاکستان میں رائج وقت قوانین کو اسلامی ڈھانچے میں ڈھالنے کیلئے کون سا ادارہ قائم کیا گیا؟

  • اسلامی نظریاتی کونسل
  • بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی
  • اسلام آباد ہائی کورٹ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اسلامی نظریاتی کونسل کو 1962 میں قائم کیا گیا۔
    اسلامی نظریاتی کونسل کا ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ہے۔

View More Details >>