- اپریل 10، 1973
- مارچ 10، 1973
- مئی 15، 1973
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کا 1973 کا آئین 14 اگست 1973 کو نافذ کیا گیا۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
پاکستان کے کونسے آئین میں پاکستان کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا گیاتھا؟
- 1956
- 1962
- 1973
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
1956 کے آئین میں پاکستا ن کے صدر کا مسلمان ہونا ضروری طے پایاتھا۔
دریائے دشت کس صوبہ میں بہتا ہے ؟
- پنجاب
- کے پی کے
- سندھ
- بلوچستان
- d
-
دریائے دشت مکران ریجن میں واقع ہے۔
اس دریا کی لمبائی 430 کلومیٹر ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے پہلے مستقل مندوب کون تھے ؟
- پطرس بخاری
- احمد خان
- علامہ اقبال
- لیاقت علی خان
- a
-
پطرس بخاری کا اصل نام احمد شاہ تھا۔
اس وقت موجودہ یونائیٹڈ نیشن میں جو پاکستان کیطرف سے مندوب / نمائند ہ ہیں ان کا نام منیر اکرم ہے۔
پاکستان کے قیام کے بعد پہلی یونیورسٹی کونسی قائم ہوئی ؟
- قائد اعظم یونیورسٹی
- سندھ یونیورسٹی
- پنجاب یونیورسٹی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سندھ یونیورسٹی کو 1947 میں امداد علی امام علی قاضی نے قائم کیا۔
گورنر سندھ یونیورسٹی کے چانسلر ہیں۔
پاکستان کی ساحلی پٹی کی لمبائی کتنی ہے؟
- 960
- 1046
- 1100
- 1200
- b
-
پاکستان کی ساحلی پٹی کا تھوڑا حصہ سندھ میں ہے جبکہ زیادہ حصہ بلوچستان میں ہے۔
سب سے بڑی فوجی چھاؤنی کونسی ہے؟
- لاہور
- کھاریاں
- گوجرانوالہ
- خانیوال
- b
-
کھاریاں کینٹ کو سب سے بڑی چھاؤنی کہا جاتا ہے۔جس کا رقبہ 439 ایکڑز ہے۔جبکہ ملٹری لینڈ ایند کنٹونمنٹ کے حساب سے گوجرانوالہ کینٹ کا رقبہ زیادہ ہے جو کہ 21120 ایکڑز ہے۔
صوبے کی سب سے بڑی عدالت کو کیا کہتے ہیں؟
- ہائی کورٹ
- سیشن کورٹ
- سپریم کورٹ
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
ملک کی سب سے بڑی عدالت کو سپریم کورٹ کہا جاتا ہے۔
پاکستان کے کس شہر کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے ؟
- سرگودھا
- فیصل آباد
- ملتان
- اسلام آباد
- a
-
سرگودھا میں پاکستان ایئر فورس کی بیس مصاف ہے۔
اور اکثر ایئر فورس کی ٹریننگ جاری رہتی ہے ۔
سرگودھا کے لوگ پاکستان آرمی اور ایئر فورس سے بہت محبت کرتے ہیں ان وجوہات کی بناء پر سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
پاکستان کی قدیم ترین زبان کونسی ہے ؟
- اردو
- سندھی
- پشتو
- پنجابی
- b
-
دنیا کی قدیم ترین زبا ن تامل زبان سمجھی جاتی ہے۔
تامل زبان کا آغاز 300 قبل مسیح سے ہوا۔