- Hafeez Jalandhri
- Allama Iqbal
- Ahmed Ghulam Chagla
- Quaid E Azam
- a
-
The complete name of Hafeez Jalandhri is Abu Al Asar Hafeez Jalandhri.
Hafeez Jalandhri sang the National Anthem on Radio Pakistan on 13th August 1954.
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
ایم پی اے سے کیا بنتا ہے؟
- ممبر آف پاکستان اسمبلی
- ممبر پروونشیل اسمبلی
- ممبر آف پارلیمنٹ اسمبلی
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ایم این سے ممبر نیشنل اسمبلی / رکن قومی اسمبلی بنتا ہے۔
ممبر پروونشیل اسمبلی / رکن صوبائی اسمبلی
کے پی کے سے کیا بنتا ہے؟
- خیبر پختونخواہ
- خیبر پاس
- خنجراب پاس
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
بی آئی ایس پی سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بنتا ہے۔
ڈی جی خان سے ڈیرہ غازی خان بنتا ہے۔
این بی پی سے نیشنل بینک آف پاکستان بنتا ہے۔
فاٹا سے فیڈرلی ایڈمنسٹرڈ ٹرائبل ایریا بنتا ہے۔
سندھ کا کیپیٹل کیا ہے؟
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
- پشاور
- a
-
دارالحکومت کو انگریزی میں کیپیٹل کہا جاتا ہے۔
پاکستان کا دارالحکومت کونسا شہر ہے؟
- اسلام آباد
- کراچی
- لاہور
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
کراچی پاکستان کا پہلا دارالحکومت تھا۔
راولپنڈی پاکستان کو دوسرا دارالحکومت تھا۔
اسلام آباد پاکستان کا تیسرا اور موجودہ دارالحکومت ہے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کب وفات پائی؟
- 2019
- 2029
- 2021
- None of these
- C
-
ڈاکٹر عبدالقدریرخان یکم اپریل 1936 کو بھوپال انڈیا میں پیدا ہوئےاور 10 اکتوبر 2021 کو اسلام آباد پاکستان میں وفات پائی۔
وفات کے وقت آپ کی عمر 85 سال تھی۔
علامہ محمد اقبال کب پیدا ہوئے؟
- 1877
- 1878
- 1879
- 1890
- a
-
علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 21 اپریل 1938 کو لاہور میں وفات پائی۔
قائد اعظم محمد علی جنا ح کب پیدا ہوئے؟
- 1876
- 1888
- 1890
- 1892
- a
یوم پاکستان کب منایا جاتا ہے؟
- 23 مارچ
- 24 مارچ
- 23 فروری
- 14 اگست
- a
-
23 مارچ 1940 کو قرارد پاکستان پاس ہوئی تھی۔
قرار داد پاکستان کو قرار داد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
کراچی ڈویژن میں کل کتنے اضلاع شامل ہیں؟
- 04
- 05
- 06
- 07
- d
-
نارتھ کراچی
ویسٹ کراچی
سنٹرل کراچی
ساؤتھ کراچی
ضلع ملیر
ضلع کیماڑی
ضلع کورنگی
ضلع گلشن