Balochistan Police Department KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

پاکستان کے آئین 1973 کے مطابق پاکستان کا گورنمنٹ نظام ایک ۔۔۔۔۔نظام ہے۔

  • صدارتی
  • پارلیمانی
  • فوجی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پاکستان کے آئین میں جو نظام متعارف کروایا گیا اسے بائی کیمرل نظام بھی کہا جاتا ہے۔
    پاکستان 1973 کا آئین 14 اگست 1973 کو نافذالعمل کیا گیا جبکہ یہ آئین 10 اپریل 1973 کو اسمبلی سے پاس ہو گیا تھا۔

View More Details >>
Balochistan Police Department KPK Police Department Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Sindh Police Department Wireless Operator

یوم تکبیر کب منائی جاتی ہے؟

  • 28 مئی
  • 14 اگست
  • 23 مارچ
  • 25 دسمبر
  • a
  • پاکستان نے 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کیئے۔
    اسی دن کی یاد میں پاکستان میں ہر سال یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔

View More Details >>