- پنجاب
- بلوچستان
- سندھ
- خیبرپختونخواہ
- d
-
صوبہ پنجاب کا کل رقبہ 205،344 مربع کلومیٹر ہے۔
صوبہ خیبر پختونخواہ کا کل رقبہ 101،741 مربع کلو میٹر ہے۔
صوبہ سندھ کا کل رقبہ 1،40،914 مربع کلومیٹر ہے۔
صوبہ بلوچستان کا کل رقبہ 3،47،190 مربع کلو میٹر ہے۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
پاکستان کاقومی شاعر کون ہے؟
- میر تقی میر
- مرزا غالب
- علامہ اقبال
- مولانا حالی
- c
-
پاکستان کی قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
پاکستان کا قومی دن 23 مارچ ہے۔
پاکستان کی قومی مٹھا ئی گلاب جامن ہے۔
پاکستان کا قومی پہاڑ کے ٹو ہے۔
پاکستان کا قومی مشروب کیا ہے؟
- مالٹے کا رس
- گنے کا رس
- سیب کا رس
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
پاکستان کی قومی سبزی بھنڈی ہے۔
پاکستان کا قومی پھل آم ہے۔
پاکستان کا قومی دریا ، دریائے سندھ ہے۔
پاکستان کا قومی جانور مارخور ہے۔
پاکستان کا قو می پرندہ کونسا ہے؟
- عقاب
- چکور
- فاختہ
- کبوتر
- b
-
پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے۔
پاکستان کا ومی پھول چنبیلی ہے۔
پاکستان کی قومی زبان اردو ہے۔
پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا ایئر پورٹ کون سا ہے؟
- لاہور ایئر پورٹ
- سیالکوٹ ایئر پورٹ
- ملتان ایئر پورٹ
- کراچی ایئر پورٹ
- d
-
جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی پاکستا ن کا سب سے بڑا ایئر پورٹ ہے
جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ میں 12 ملیں سالانہ مسافروں کو ہینڈل کرنے کی کپیسیٹی موجود ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کون سا ہے؟
- منگلا ڈیم
- وارسک ڈیم
- تربیلا ڈیم
- ان میں سے کوئی نہیں
-
تربیلا ڈیم ، صوابی، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔
تربیلا ڈیم کی تعمیر کا کام 1968 میں شروع کیا گیا اور 1976 میں اسکی تعمیرات کا کام مکمل ہوا۔
تربیلا ڈیم کی انسٹالڈ زیادہ سے زیادہ کپیسیٹی 6298 میگا واٹ ہے۔
پاکستان کا سب سے بڑ ا ضلع کون سا ہے؟
- چاغی
- لاہور
- کراچی
- بہاولپور
- a
-
رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع چاغی، بلوچستان ہے ، جس کا رقبہ 44748 مربع کلو میٹر ہے۔
جبکہ رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی صنعت کون سی ہے؟
- ٹیکسٹائل
- آلات سازی
- کھیلوں کا سامان
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
پاکستان کا قومی جنگل کون سا ہے؟
- الپائن جنگل
- چھانگا مانگا
- ہمالیہ کا جنگل
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
چھانگا مانگا پاکستان کا سب سے بڑا جنگل ہے۔
چھانگا مانگا جنگل 48.6 کلو میٹر سکوئر رقبہ پر محیط ہے۔
پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کو ن سی ہے؟
- منچھر جھیل
- سیف الملوک جھیل
- عطا آباد جھیل
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
منچھر جھیل پاکستان کی سب سے بڑی صاف پانی کی قدرتی جھیل ہے۔
منچھر جھیل کا کل رقبہ 3502 کلو میٹر ہے۔
منچھر جھیل ضلع جامشورو ، سندھ میں واقع ہے۔