Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا سب سے زیادہ شائع ہونے والا اخبار کون سا ہے؟

  • روزنامہ نوائے وقت
  • روزنامہ خبریں
  • روزنامہ ایکسپریس
  • روزنامہ جنگ
  • d
  • روزنامہ جنگ کو 1939 میں شروع کیا گیا۔
    روزنامہ جنگ کی روزانہ 8،50،000 کاپی فروخت ہوتی ہیں۔
    روزنامہ جنگ کے موجودہ چیف چیف ایگزیکٹو کانام میر شکیل الرحمن ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری کون سی ہے؟

  • قائد اعظم لائبریری
  • پنجاب پبلک لائبریری
  • جنرل لائبریری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • پنجاب پبلک لائبریری کی قائم کرنے کیلئے 7 نومبر1884 کو گورنر پنجاب لیفٹیننٹ چارلس ایچیسن نے احکامات جاری کئے۔
    پنجاب پبلک لائبریری لاہور کو 8 نومبر 1884 کو قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا پارک کس شہر میں ہے؟

  • راولپنڈی
  • لاہور
  • اسلام آباد
  • کراچی
  • a
  • پاکستان کا سب سے بڑا پارک ایوب نیشنل پارک راولپنڈی میں ہے۔
    ایوب نیشنل پارک 2301 ایکڑز پر مشتمل ہے۔
    ایوب نیشنل پارک کا پرانا نام ٹوپی رکھ پارک تھا جسے صدر ایوب خان نے 1959 میں ٹوپی رکھ پارک سے بدل کر ایوب نیشنل پارک کردیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کی سب سے بڑی یو نیورسٹی کو ن سی ہے؟

  • پنجاب یونیورسٹی
  • قائد اعظم یونیورسٹی
  • بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پنجاب یونیورسٹی لاہور میں موجود ہے۔
    پنجاب یونیورسٹی کو 14 اکتوبر 1882 کو قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا پہلا ریڈیو اسٹیشن کس شہر میں قائم کیا گیا؟

  • لاہور
  • کراچی
  • پشاور
  • کوئٹہ
  • b
  • 26 نومبر 1964 کو کراچی میں پاکستان کا پہلا ریڈیو اسٹیشن قائم کیا گیا۔
    1947 میں جب پاکستان بنا اس وقت پاکستان میں کل 3 ریڈیو اسٹیشن کام کر رہے تھے۔
    اس وقت پاکستان میں کل 22 ایف ایم ریڈیو اسٹیشن کام کر رہے ہیں۔
    پاکستان کا سب سے بڑا ریڈیو اسٹیشن اسلام آباد میں ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان میں گرم ترین جگہ کون سی ہے؟

  • جیکب آباد
  • پشاور
  • کوئٹہ
  • لاہور
  • a
  • جیکب آباد پاکستان کا گرم ترین شہر ہے۔اور براعظم ایشیا میں بھی جیکب آباد کا درجہ حرارت سب سے زیادہ رہتا ہے۔
    جیکب آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 53 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
    سر دترین جگہ پاکستان میں سکردو ہے۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

دو قومی نظریہ کے بانی کون ہیں؟

  • علامہ اقبال
  • شوکت علی جوہر
  • قائد اعظم
  • سر سید احمد خان
  • d
  • جنوری 1833 میں سر سید احمد خان پٹنا، انڈیا میں ایک جلسہ سے خطاب کر رہے تھے جہا ں انھوں نے دو قومی نظریہ بارے مطالبہ کیا۔
    جبکہ علامہ محمد اقبال نے 29 دسمبر 1930 کو مسلم لیگ کی صدارت کرتے ہوئے دو قومی نظریہ کا مطالبہ کیا۔

View More Details >>
Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

یوم تکبیر کب منایا جاتا ہے؟

  • 28 مئی
  • 14 اگست
  • 23 مارچ
  • 14 اپریل
  • a
  • پاکستان نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایٹمی دھماکے کئے۔
    پاکستان 28 مئی 1998 کو ایٹمی طاقت بن کر سامنے آیا، اس لئے ہر سال 28 مئی کو یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔

View More Details >>