Pakistan Rangers Pakistan Studies MCQs Sepoy

پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس کا نام بتائیں ؟

  • میاں ثاقب نثار
  • جسٹس آصف سعید کھوسہ
  • یحیی آفریدی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • یحیی آفریدی پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس ہیں۔آپ مورخہ 26 اکتوبر2024 سے بطور چیف جسٹس آف پاکستان خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک خدمات سر انجام دے سکتا ہے۔

View More Details >>
Pakistan Rangers Pakistan Studies MCQs Sepoy

پاکستان کا سب سے بڑا دریا کونسا ہے؟

  • دریائے راوی
  • دریائے ستلج
  • دریائے سندھ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • دریائے سندھ کی لمبائی 3180 کلومیٹر ہے۔
    دریائے سندھ پاکستان کا سب سے لمبا دریا ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو قومی دریا بھی ہے۔

View More Details >>
Pakistan Rangers Pakistan Studies MCQs Sepoy

یوم تکبیر ۔۔۔۔۔کو منایا جاتا ہے۔

  • 28 دسمبر
  • 28 مئی
  • 28 جنوری
  • 23 مارچ
  • b
  • 28 مئی 1998 کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے اور پوری دنیا کے سامنے ایٹمی طاقت بن کر سامنے آیا۔
    ہر سال دنیا کو دکھانے کیلئے کہ پاکستان بھی ایک ایٹمی طاقت ہے ہر سال 28 مئی کو یوم تکبیر منایا جاتا ہے۔

View More Details >>
Pakistan Rangers Pakistan Studies MCQs Sepoy

قرار داد پاکستان ۔۔۔۔۔سال میں منظور ہوئی۔

  • 1940
  • 1944
  • 1947
  • 1950
  • a
  • قرار داد پاکستان 23 مارچ 1940 کو منظور ہوئی۔
    قرار داد پاکستان کو قرار داد لاہور بھی کہا جاتا ہے۔
    قرار داد پاکستان کی یاد میں 23 مارچ کو ہر سال یوم پاکستان منایا جاتا ہے۔

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs Sepoy

علامہ اقبال پاکستان کے شہر ۔۔۔۔میں پیدا ہوئے۔

  • لاہور
  • سیالکوٹ
  • کراچی
  • فیصل آباد
  • b
  • علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور 21 اپریل 1938 کو لاہورمیں وفات پائی۔

View More Details >>