- صدر پاکستان
- وزیر اعظم پاکستان
- چیف جسٹس آف پاکستان
- چیف آف آرمی سٹاف
- c
-
ہائی کورٹ کے جج کی تعنیاتی کے وقت اُمیدوار کی عمر کم از کم 32 سال اور زیاد ہ سے زیادہ 45 سال تک ہونی چاہیئے۔
چیف جسٹس آف پاکستان کو براہ راست صدر پاکستان منتخب کرتا ہے جبکہ اس کے علاوہ تمام ججز کو چیف جسٹس آف پاکستان ، صدر پاکستان کی منظوری سے تعینات کرتا ہے۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
چیف جسٹس ہائی کورٹ کی مدت ملازمت کتنی ہوتی ہے؟
- 60 سال
- 62 سال
- 65 سال
- 68 سال
- b
-
پاکستان میں گورنمنٹ اداروں سے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال ہے۔
چیف جسٹس ہائی کورٹ کی مدت ملازمت 62 سال اور چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت 65 سال ہوتی ہے۔
پہلی گول میز کانفرنس کب منعقد ہوئی؟
- 1930
- 1931
- 1932
- 1933
- A
-
گول میز کانفرنس برطانوی حکومت کا آئین منسوخ کرنے کیلئے کی جانے والی کانفرنسز تھیں جو ناکام ہوئیں۔
تینوں گول میز کانفرنس لندن میں منعقد ہوئیں۔
پہلی گول میز کانفرنس 1930، دوسری 1931 اور تیسری گول میز کانفرنس 1932 میں منعقد ہوئی۔
سرائیکی زبان کس صوبہ میں زیادہ بولی جاتی ہے؟
- سندھ
- پنجاب
- کے پی کے
- لوچستان
- b
-
سرائیکی زبان پاکستان کے دوسرے صوبوں کی نسبت پنجاب میں زیادہ بولی جاتی ہے۔
جنوبی پنجاب کے علاقے ملتان،بہاولپور، خانیوال، مظفرگڑھ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور ، لیہ وغیرہ میں بہت زیادہ سرائیکی زبان بولی جاتی ہے۔
پاکستان میں سرائیکی زبا ن بولنے والے افراد کی تعداد 14 فیصد ہے۔
منگلا ڈیم کس دریا پر واقع ہے؟
- دریائے جہلم
- دریائے چناب
- دریائے راوی
- دریائے سندھ
- a
-
منگلا ڈیم دریائے جہلم پر میر پور، آزاد جموں کشمیر میں تعمیر کیا گیا۔
اس ڈیم کی تعمیر کا کام 1961 میں شروع کیا گیا اور 1967 میں مکمل ہوا اور آپریشنل کر دیا گیا۔
اس ڈیم کی اُونچائی 147 میٹرز یا 482 فٹ ہے۔
Which is the most populated city in Pakistan ?
- Islamabad
- Lahore
- Karachi
- Murree
- c
ASF act is _______
- 1975
- 1976
- 1977
- None of these
- a
اردو زبان کا پہلا چھاپہ خانہ کس شہر میں قائم ہوا؟
- کلکتہ
- ممبئی
- لاہور
- دہلی
- a
-
اردو زبان کا پہلا چھاپہ خانہ کلکتہ شہر میں 1820 میں قائم ہوا۔
علامہ اقبال کا مجموعہ پیام مشرق کس سال شائع ہوا؟
- 1920
- 1921
- 1922
- 1923
- d
-
علامہ محمد اقبال کا شعری مجموعہ پیام مشرق فارسی زبان میں لکھا گیا۔
اس شعری مجموعہ کو جرمن شاعر کے جواب کے طور پر لکھا گیا۔
جنگ پلاسی کس سال لڑی گئی؟
- 1657
- 1757
- 1857
- 1957
- b
-
جنگ پلاسی 23 جون 1757 کو لڑی گئی۔
یہ جنگ بنگال کے نواب سراج الدولہ اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے درمیان لڑی گئی۔
اس جنگ میں بنگال کیطرف سے تقریبا 50 ہزار سپاہی شامل ہوئی اور ایسٹ انڈیا کمپنی کیطرف سے 750 سپاہی شامل ہوئے۔
جنگ پلاسی میں ایسٹ انڈیا کمپنی کا فتح ہوئی۔