Health Department NTS Past Papers Pakistan Studies MCQs Vaccinator

صوبہ سندھ کی کُل ڈویژن کی تعداد کتنی ہے؟

  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • A
  • صوبہ سندھ کی 7 ڈویژن میں حیدر آباد ڈویژن، بھنبھور ڈویژن، کراچی ڈویژن، سکھر ڈویژن، لاڑکانہ ڈویژن، میر پور خاص ڈویژن اور شہید بے نظیر آباد ڈویژن شامل ہیں۔

View More Details >>
Health Department NTS Past Papers Pakistan Studies MCQs Vaccinator

صوبہ سندھ کا کونسا شہر لکٹری کے کام کی وجہ سے مشہور ہے؟

  • ٹھٹھہ
  • کوٹری
  • لاڑکانہ
  • ہالہ
  • D
  • صوبہ سندھ کے ضلع مٹیاری کی ایک تحصیل کا نام ہالہ ہے۔
    ہالہ کو 1848 میں تحصیل کا درجہ دیا گیا۔
    ہالہ پہلے ضلع حیدر آباد کی تحصیل ہُوا کرتی تھی بعد میں 2005 میں اِسے ضلع مٹیاری کی تحصیل بنا دیا گیا۔

View More Details >>
Health Department NTS Past Papers Pakistan Studies MCQs Vaccinator

اروڑ کی جنگ کن کے درمیان لڑی گئی؟

  • فرید خان اور بادشاہ ہمایوں
  • لودھی خاندان اور تغلق خاندان
  • راجہ داہر اور محمد بن قاسم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • اروڑ کی فیصلہ کُن جنگ راجہ داہر اور محمد بن قاسم کے درمیان 28 اکتوبر 712 میں لڑی گئی اور اِسی جنگ میں راجہ داہر کو قتل کر دیا گیا۔
    جنگِ اروڑ میں راجہ داہر کی فوج کی تعداد تقریبا ایک لاکھ تھی اور محمد بن قاسم کی فوج کی تعداد 12000 تھی۔

View More Details >>
Health Department NTS Past Papers Pakistan Studies MCQs Vaccinator

برصغیر پاک و ہند میں پہلی مسجد کہاں تعمیر کی گئی؟

  • گلگت بلتستان
  • پنجاب
  • بھنمبور
  • ملتان
  • C
  • برصغیر کی یہ پہلی مسجد 727 میں تعمیر کی گئی۔اس مسجد کے آثار آج بھی موجود ہیں۔
    بھنبھور صوبہ سندھ کی ڈویژن ہے جس میں ٹھٹھہ، بدین اور شجاع وال شامل ہیں۔
    کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھنبھور ہی شہر دیبل تھا۔

View More Details >>