- Chaman
- Quetta
- Sibi
- Ghuzdar
- b
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
Shah Latif is called the “Saint _____ Bhit”.
- Of
- From
- In
- With
- a
-
شاہ لطیف کو بھیت کا صوفی کہا جاتا ہے۔
Sir Syed Ahmed Khan also realized that Muslims were lagging behind in education because of their conservative approach towards:
- English and Modern Knowledge
- English and Urdu Knowledge
- Eastern and Islamic Knowledge
- Urdu and Islamic Knowledge
- a
شملہ وفد میں کتنے مسلمان سربراہان شامل تھے؟
- 25
- 30
- 35
- 40
- C
-
یکم اکتوبر 1906 کو مسلمانوں کا ایک وفد سر آغا خان کی قیادت میں وائسرائے لارڈ منٹو سے شملہ انڈیا میں ملا۔یہ ملاقات بھارت کے شہر شملہ میں ہوئی اسلئے اسے شملہ وفد کا نام دیا گیا۔ اس ملاقات میں اس وفد نے اپنے مطالبات لارڈ منٹو کے سامنے رکھے جن میں مسلمانوں کیلئے جداگانہ انتخابات کا مطالبہ تھا۔وہ مسلمان جو قانون کی ڈگری رکھتے ہیں انھیں کورٹس میں بطور جج مقرر کیا جائے۔گزٹیڈ اور نان گزٹیڈ ملازمتوں میں مسلمانوں کو کوٹہ دیا جائے۔تعلیمی اداروں میں مسلمانوں کیلئے نشستیں مختص کی جائیں۔مسلمانوں کو اپنے لئے یونیورسٹی قائم کرنے کیلئے مالی امداد دی جائےتاکہ وہ اپنی دینی تعلیمات کے مطابق اپنے بچوں کو تعلیم دے سکیں۔
How many rivers in Pakistan?
- 02
- 03
- 04
- 05
- d
پاکستان میں بنائے گئے پہلے ریلوے ٹریک کی لمبائی کتنی ہے؟
- 169 کلومیٹر
- 178 کلومیٹر
- 185 کلومیٹر
- 195 کلومیٹر
- a
-
پاکستان میں بچھائے گئے پہلے ریلوے ٹریک کی لمبائی 105 میل یا 169 کلومیٹر ہے۔ یہ ریلوے ٹریک کراچی سے روہڑی تک بچھایا گیا۔ اس ریلوے ٹریک کو 13 مارچ 1881 کو آپریشنل کیا گیا۔پاکستان میں اس وقت ریلوے کے نظام کیلئے کُل ریلوے ٹریک کی لمبائی 7383 میل یا 11881 کلومیٹر ہے۔
سال 1965 کےصدارتی انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناح کا انتخابی نشان کیا تھا؟
- شیر
- گلاب کا پھول
- تیر
- لالٹین
- d
-
پاکستان کے دوسرے صدارتی انتخابات 2 جنوری 1965 کو منعقد ہوئے۔ان انتخابات میں کمبائنڈ اپوزیشن پارٹیز کی جانب سے محترمہ فاطمہ جناح نے حصہ لیا اور کنونشنل مسلم لیگ کی جانب سے ایوب خان نے حصہ لیا۔ان انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناح کا انتخابی نشان لالٹین جبکہ ایوب خان کا انتخابی نشان گلاب کا پھول تھا۔ان انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناح کو 28691 ووٹ ملے جبکہ ایوب خان نے 49951 ووٹ حاصل کئے۔ان انتخابات میں ایوب خان کو کامیابی ملی۔
صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میں کُل کتنی نشستیں ہیں؟
- 135
- 145
- 155
- 165
- B
-
کے پی کے اسمبلی میں کُل نشستوں کی تعداد 124 تھی ۔فاٹا کا خیبرپختونخوا میں زم ہونے سے فاٹا کی 21 نشستوں کو بھی کے پی کے اسمبلی میں شامل کر دیا گیا۔ان 145 نشستوں میں جنرل نشستیں 115 ہیں۔خواتین کیلئے 26 نشستیں ہیں اور اقلیت کیلئے 4 نشستیں رکھی گئی ہیں۔
سندھ کو بمبئی سے کب الگ کیا گیا؟
- 1935
- 1936
- 1937
- 1938
- B
-
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 14 نکات پیش کرنے سے سندھ کو بمبئی سے الگ کرنے کی تحریک میں تیزی آئی۔سندھ کو بمبئی سے یکم اپریل 1936 کو الگ کیا گیا۔سندھ کو بمبئی سے گورنمنٹ انڈیا ایکٹ1935کے سیکشن 40 (30) کے تحت الگ کیا گیا۔سندھ اور بمبئی کو الگ کرنے میں سید عبدالقیوم خان نے اہم کردار ادا کیا۔
الیکشن ایکٹ 2017 میں اب تک کتنی ترامیم ہو ئی ہیں؟
- پانچ
- سات
- نو
- گیارہ
- a
-
پہلی ترمیم 18 اکتوبر 2017 کو کی گئی،دوسری ترمیم 22 نومبر 2017 کو کی گئی۔تیسری ترمیم 22 جون 2018 کو کی گئی۔چوتھی ترمیم 28 ستمبر 2018 کو کی گئی اور پانچویں ترمیم 8 اکتوبر 2018 کو کی گئی۔