Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

کس وائسرائے نے بنگال کی تقسیم کے احکامات جاری کئے؟

  • لارڈ کیننگ
  • لارڈ میو
  • لارڈ کُرزن
  • لارڈ ہارڈنگ
  • C
  • وائسرائے لارڈ کُرزن نے 20 جولائی 1905 کو بنگال کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا۔لارڈ کُرزن گیارہواں وائسرائے آف انڈیا تھا۔یہ 1899 سے 1905 تک وائسرائے کے عہدہ پر فائز رہا۔برصغیر پاک و ہند میں 1858 سے لیکر 1948 تک کُل 20 وائسرائے آئے ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کا کیا نام ہے؟

  • لاہور
  • پشاور
  • کوئٹہ
  • کراچی
  • d
  • پاکستان کے دارالحکومت کا نام اسلام آباد ہے۔صوبہ پنجاب کے دارلحکومت کا نام لاہور ہے۔صوبہ سندھ کے دارلحکومت کا نام کراچی ہے۔صوبہ بلوچستان کے دارلحکومت کا نام کوئٹہ ہے۔صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارلحکومت کا نام پشاور ہے۔صوبہ گلگت بلتستان کے دارالحکومت کا نام گلگت ہے۔آزاد جموں اینڈ کشمیر کے دارالحکومت کا نام مظفر آباد ہے۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

صوبے کی سب سے بڑی عدالت کو کیا کہتے ہیں؟

  • سپریم کورٹ
  • ہائی کورٹ
  • سیشن کورٹ
  • سول کورٹ
  • B
  • ضلع کی سب سے بڑی عدالت کو سیشن کورٹ کہتے ہیں۔صوبے کی سب سے بڑی عدالت کو ہائی کورٹ کہتے ہیں۔ملک کی سب سے بڑ ی عدالت کو سپریم کورٹ کہا جاتا ہے۔بر صغیر میں پہلی بار ہائی کورٹ کو 1866 میں قائم کیا گیا۔ہائی کورٹ کے جج صاحبان 62 سال کی عمر تک خدمات سرانجام دے سکتے ہیں۔اس وقت پاکستان میں 5 ہائی کورٹس موجو د ہیں جن میں لاہور ہائی کورٹ، کراچی ہائی کورٹ، پشاور ہائی کورٹ، کوئٹہ ہائی کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ شامل ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

ضیاء الحق طیارہ حادثہ میں کب جاں بحق ہوئے ؟

  • جولائی 1988
  • اگست 1988
  • ستمبر 1988
  • اکتوبر1988
  • B
  • ضیاء الحق پاکستان کے دوسرے آرمی چیف ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے چھٹے صدر بھی تھے۔آپ مورخہ 17 اگست 1988 کو سی 30 ہرکولیس طیارہ میں سفر کر رہے تھے اور بہاولپور سے اسلام آباد واپس آ رہے تھے کہ اچانک طیارہ میں خرابی واقع ہوئی اور طیارہ دریائے ستلج کے قریب بہاولپور میں تباہ ہو گیا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

رحیم یار خان کا پرانا نام کیا تھا؟

  • نوشہرہ
  • تونسہ
  • لائل پور
  • منٹگمری
  • a
  • رحیم یار خان کا پرانا نام نوشہرہ جدید تھا جسے 1881 میں بہاولپور کے نواب صادق خان نے اپنے بیٹے کے نام کی مناسبت سے تبدیل کر دیا۔

View More Details >>