General Knowledge MCQs Pakistan Studies MCQs PPSC Past Papers Punjab Land Record Authority (PLRA) Service Center Officials (SCO)

How many deserts are there in the Punjab?

  • 02
  • 03
  • 04
  • 05
  • A
  • There are five deserts in Pakistan which are Cholistan Desert, Thal Desert, Thar Desert, Kharan Desert and Katpan Desert.
    Thal Desert and Cholistan Desert is located in Punjab.
    Thar Desert is located in Sindh.
    Kharan Desert is located in Balochistan.
    Katpan Desert is located in Gilgit Baltistan.

View More Details >>
Pakistan Studies MCQs PPSC Past Papers Punjab Land Record Authority (PLRA) Service Center Officials (SCO)

When Water Apportionment Accord (WAA) was signed between provinces?

  • 1960
  • 1969
  • 1985
  • 1991
  • D
  • WAA stands for Water Apportionment Accor.
    This agreement was about sharing of water of Indus River among provinces.
    All provinces claimed for injustice of distribution of water of Indus River.
    This agreement was signed between provinces on 16 March 1991,
    This agreement basically consist of 14 condition.
    According to WAA, Punjab Province can uses 37% water of Indus River. Sindh Province can uses 37% water of Indus River. KPK Province can uses 14% water of Indus River. Balochistan Province can uses 12% water of Indus River.

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

آئین پاکستان 1973 کے مطابق صدرِ پاکستان کی کم از کم عمر کتنی ہونی چاہیئے؟

  • 40 سال
  • 45 سال
  • 50 سال
  • 55 سال
  • B
  • پاکستان کے آئین 1973 کے مطابق صدر پاکستان کو مسلمان ہونا ، پاکستان کا شہری ہونا اور کم از کم عمر 45 سال ہونا ضروری ہے۔آئین پاکستان 1973 کے باب نمبر 01 اورآرٹیکل نمبر 41 میں صدرِپاکستان کیلئے ضروری شرائط موجود ہیں۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

سندھ طاس معاہدہ کی رو سے پاکستان کو کون کون سے دریا دیئے گئے؟

  • دریائے راوی، دریائے جہلم اور دریائے چناب
  • دریائے سندھ، دریائے بیاس اور دریائے چناب
  • دریائے سندھ، دریائے جہلم اور دریائے ستلج
  • دریائے سندھ، دریائے جہلم اور دریائے چناب
  • D
View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

سندھ طاس معاہدہ کی رو سے انڈیا کو کون کون سے دریا دیئے گئے؟

  • دریائے راوی، دریائے بیاس اور دریائے جہلم
  • دریائے راوی، دریائے بیاس اور دریائے ستلج
  • دریائے راوی، دریائے بیاس اور دریائے چناب
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • C
  • اس معاہدہ کو انڈس واٹر ٹریٹی / انڈس بیسن واٹر ٹریٹی بھی کہا جاتا ہے۔یہ معاہدہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان پانی کے تنازعہ سے متعلقہ تھا۔یہ معاہدہ 19 ستمبر 1960 کو دونوں ممالک کے درمیان طے پایا۔اس معاہدہ میں ورلڈ بینک بطور ثالث / گارنٹر شامل ہوا۔

View More Details >>
Interview MCQs Pakistan Studies MCQs

آئین کی کس ترمیم کے تحت فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں زم کیا گیا؟

  • 22 ویں ترمیم
  • 25 ویں ترمیم
  • 26 ویں ترمیم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • B
  • پاکستان آئین 1973 میں 25 ویں ترمیم کے تحت فاٹا کے خیبر پختونخواہ میں زم کیا گیا۔مئی 24، 2018 کو پاکستان قومی اسمبلی میں فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں زم کرنے کیلئے ووٹنگ کی گئی۔ صدر پاکستان ممنون حسین نے 31 مئی 2018 کو 25 ویں ترمیم کی منظوری پر دستخط کئے۔فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں زم کرنے کی حمایت میں 83 ووٹ درکار تھے جبکہ فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں زم کرنے کی حمایت میں 87 ووٹ حاصل ہوئے۔

View More Details >>