- 1920
- 1921
- 1922
- 1923
- d
-
علامہ محمد اقبال کا شعری مجموعہ پیام مشرق فارسی زبان میں لکھا گیا۔
اس شعری مجموعہ کو جرمن شاعر کے جواب کے طور پر لکھا گیا۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
جنگ پلاسی کس سال لڑی گئی؟
- 1657
- 1757
- 1857
- 1957
- b
-
جنگ پلاسی 23 جون 1757 کو لڑی گئی۔
یہ جنگ بنگال کے نواب سراج الدولہ اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے درمیان لڑی گئی۔
اس جنگ میں بنگال کیطرف سے تقریبا 50 ہزار سپاہی شامل ہوئی اور ایسٹ انڈیا کمپنی کیطرف سے 750 سپاہی شامل ہوئے۔
جنگ پلاسی میں ایسٹ انڈیا کمپنی کا فتح ہوئی۔
پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا پہلا کپتان کون تھا؟
- حنیف محمد
- فضل محمود
- وزیر علی
- عبدالحفیظ کار دار
- d
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو حرف ِ عام میں شاہین کہا جاتا ہے۔
پاکستان بین الاقوامی کرکٹ میں 1952 میں شامل ہوا۔
پاکستان نے ورلڈ کپ 1992 میں جیتا۔
ان میں سے کون سا دریا کشمیر سے گزرتا ہے؟
- جہلم
- انڈس
- چناب
- اوپر والے تمام
- a
-
دریائے جہلم کی کُل لمبائی 725 کلومیٹرز ہے۔
سلطان محمود غزنوی نے کس ہندو حکمران کو شکست دی؟
- راجہ چالوکیہ
- جایا پالا
- راجہ جے پال
- راجہ داہر
- c
-
سلطان محمود غزنوی نے ہندو حکمران راجہ جے پال کو شکست دی۔
یہ جنگ 1001 میں پشاور کے مقام پر لڑی گئی۔
پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے کس سال نکالا گیا؟
- 2020
- 2021
- 2022
- 2023
- c
-
اکتوبر 2022 میں پاکستان کو فیٹف نے گرے لسٹ سے نکالا۔
فیٹف پوری دنیا میں منی لانڈرنگ کو دیکھتا ہے اور جس ملک میں منی لانڈرنگ زیادہ ہو اُسے پہلے گرے لسٹ اور بعد میں بلیک لسٹ میں ڈال دیتا ہے جس کی وجہ سے بین الاقوامی تجارت متاثر ہوتی ہے۔
پاکستان کے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کب ریٹائرڈ ہوئے؟
- 14 ستمبر
- 16 ستمبر
- 18 ستمبر
- 22 ستمبر
- b
-
عمر عطا بندیال پاکستان کے 28 ویں چیف جسٹس تھے۔
آپ نے 2 فروری 2022 کو بطور چیف جسٹس آف پاکستان حلف اُٹھایا اور 16 ستمبر 2023 کو ریٹائرڈ ہوئے۔
پاکستان کے آئین پاکستان 1973 کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمر تک فرائض سر انجام دے سکتا ہے۔
بھارت کے کسی ایک طیارے کا نام بتائیں جسے پاکستان ایئر فورس نے سال 2019 میں مار گرایا تھا؟
- مگ 21
- مگ 23
- مگ 25
- مگ 27
- a
-
مورخہ 27 فروری 2019 کو پاکستان ایئر فورس نے بھارت کے لڑاکا طیارے مِگ 21 کو آزاد جموں کشمیر میں مار گِرایا اور اس طیارے کے پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کر لیا گیا۔
سردار عبدالرب نشتر کب پیدا ہوئے؟
- 1890
- 1899
- 1942
- 1956
- b
-
سردار عبد الرب نشتر 13 جون 1899 کو پشاور میں پیدا ہوئے اور 14 فروری 1958 کو کراچی میں وفات پائی۔
آپ نے گورنر پنجاب اور پہلے کمیونیکیشن منسٹر کے طور پر خدمات سر انجا م دیں۔
پاکستان کے پہلے چیف جسٹس کون تھے؟
- میاں عبد الرشید
- زاہد حسین
- افتخار چوہدری
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
پاکستان کے پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح تھے۔
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان تھے۔
پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا تھے۔
پاکستان کے پہلے آرمی چیف جنرل ٹکا خان تھے۔