- حفیظ جالندھری
- سید امیر الدین کدوائی
- محمد علی جوہر
- محمد علی جناح
- b
-
سید امیر الدین کدوائی کے اس ڈیزائن شدہ جھنڈا کو 11 اگست 1947 کو پاکستان کا جھنڈا قرار دیا گیا۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
پاکستان میں پہلا ٹی وی وی اسٹیشن کس شہر میں قائم کیا گیا؟
- لاہور
- کراچی
- کوئٹہ
- پشاور
- a
-
پاکستان ٹیلی وژن نے 1964 میں بلیک اینڈ وائیٹ ٹرانسمیشن کا آغا لاہور سے کیا۔ پاکستان ٹیلی وژن نے رنگین ٹرانسمیشن کا آغاز 1976 میں کیا۔
پاکستان کے آخری گورنر جنرل کون تھے ؟
- محمد علی جناح
- خواجہ ناظم الدین
- غلام محمد ملک
- اسکندر مرزا
- d
-
صاحبزادہ اسکندر علی مرزا پاکستان کے آخری گورنر ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پہلے صدر بھی تھے۔اسکندر مرزا تہران ، ایران میں مدفن ہیں۔
پاکستان کے کس شہر کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے ؟
- کراچی
- لاہور
- حیدرآباد
- اسلام آباد
- a
-
سرگودھا کو شاہینوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ لاہور کو کالجوں کا شہر اور باغوں کا شہر کا جاتا ہے۔پشاور کو پھولوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ملتان کو صوفیوں کا شہر کہا جاتا ہے۔
پاکستان کی سب سے لمبی موٹر وے کونسی ہے؟
- ایم-2
- ایم-5
- ایم-8
- ایم-9
- c
-
ایم -8 موٹر وے سکھر کو گوادر سے ملاتی ہے۔اس موٹر وے کی لمبائی 892 کلومیٹر ہے۔ایم-5موٹر وے ملتان اور سکھر کے درمیان واقع ہے اسکی لمبائی 392 کلومیٹر ہے۔ایم-2 موٹر وے لاہور اور اسلام آباد کے درمیان واقع ہےاِسکی لمبائی 375 کلومیٹر ہے۔ایم-9موٹر وے کراچی اور حیدر آباد کے درمیان واقع ہے اِسکی لمبائی 136 کلومیٹر ہے۔
Kala Bagh is famous mineral of:
- Salt
- Iron
- Sulphur
- None of these
- b
-
Kala Bagh is a town and union council of Mianwali District, Punjab, Pakistan.
Its located on the western bank of Indus River.
The Punjab Anti-Corruption Rules, 1985 are framed under:
- Pakistan Criminal Law Amendment
- The Punjab Anti-Corruption Establishment Ordinance 1961
- Criminal Law Amendment Ordinance 1944
- None of these
- b
What is longest Motorway of Pakistan?
- M-2
- M-5
- M-8
- M-9
- c
-
M8 Motorway connects Sukkur with Gawadar.
The length of M8 Motorway is 892 KM.
M-5 motorway connects Multan with Sukkur. The length this motorway is 392 KM.
M-2 motorway connects Lahore with Islamabad. The length of this motorway is 375 KM.
M-9 motorway connects Karachi with Hyderabad. The length of this motorway is 136 KM.
Who has the credit to be the first women High Court Judge in Pakistan?
- Nasira Javed Iqbal
- Majida Rizvi
- Talat Yaqub
- Fakhrun Nisa
- b
-
He was the Judge of Sindh High Court Pakistan.
The provincial ACE Committee will meet once in a:
- Week
- Month
- 6 Months
- Year
- c
-
ACE stands for Anti-Corruption Establishment.