Current Affairs MCQs Pakistan Studies MCQs

Who is current Chairman of Senate Pakistan?

  • Sadiq Sanjrani
  • Yousaf Raza Gilani
  • Mohsin Naqvi
  • None of these
  • b
  • Yousaf Raza Gilani is 9th Chairman of Senate. He is serving as Chairman of Senate since 9th April 2024. He belongs to Pakistan People’s Party (PPP). The tenure of Chairman Senate is 3 Years. He is appointed according to Article 60 of Constitution of Pakistan.

View More Details >>
Current Affairs MCQs Pakistan Studies MCQs

موجو دہ چیئرمین سینٹ کون ہے؟

  • صادق سنجرانی
  • یوسف رضا گیلانی
  • آصف علی زرداری
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • یوسف رضا گیلانی سینٹ کے 9ویں چیئرمین ہیں۔آپ 9 اپریل 2024 سے بطور چیئرمین سینٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔چیئرمین سینٹ کی مدت کا دورانیہ 3 سال ہوتا ہے۔چیئر مین آف سینٹ پاکستان کو آئین پاکستان آرٹیکل 60 کے تحت منتخب کیا جاتا ہے۔

View More Details >>
Current Affairs MCQs Pakistan Studies MCQs

موجودہ قومی اسمبلی کے کُل ممبران کی تعداد کتنی ہے؟

  • 300
  • 315
  • 336
  • 342
  • c
  • قومی اسمبلی کی 336 نشستوں میں 266 جنرل سیٹ ہیں، 60 نشستیں خواتین کیلئے مختص ہیں اور 10 نشستیں اقلیتوں کیلئے مختص ہیں۔قومی اسمبلی کو پاکستان کے آئین 1973 کے تحت قائم کیا گیا۔قومی اسمبلی کا دورانیہ 5 سال ہوتا ہے۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

کونسا ریڈیو اسٹیشن پاکستان بننے سے پہلے معرض وجود میں آیا؟

  • پشاور
  • لاہور
  • کراچی
  • میر پور
  • a
  • کراچی ریڈیو اسٹیشن کو 1948 میں قائم کیا گیا۔
    پشاور ریڈیو اسٹیشن کو 1936 میں قائم کیا گیا۔
    لاہور ریڈیو اسٹیشن کو 1937 میں قائم کیا گیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

مسلم لیگ کا قیام کب عمل میں آیا؟

  • 1904
  • 1905
  • 1906
  • 1907
  • c
  • آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام 30 دسمبر 1906 کو ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں عمل میں آیا۔
    آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیا دخواجہ سمیع اللہ نے رکھی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے معاہدہ کا کیا نام ہے؟

  • انڈس واٹر ٹریٹی
  • انڈو پاک ٹریٹی
  • ٹریٹی آف واٹر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان اور بھارت کے درمیان معاہد ہ کو انڈس واٹر ٹریٹی، انڈس بیسن واٹر ٹریٹی یا سندھ طاس معاہدہ بھی کہا جاتا ہے۔
    سندھ طاس معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم کا معاہدہ ہے جو 19 ستمبر 1960 کو طے پایا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

تنسیخ بنگال کا عمل کب ہو؟

  • 1905
  • 1911
  • 1915
  • 1920
  • b
  • سال1905 میں لارڈ کُرزن نے بنگال کو دو حصوں مشرقی بنگال اور مغربی بنگال میں تقسیم کر دیا۔
    وجہ یہ بنائی گئی کے مسلم اور ہندو اکثریت والے علا قوں کو الگ الگ کیا جا رہا ہے۔
    لیکن یہ تقسیم کا فارمولا کامیاب نہ ہو سکا۔ بالآخرلارڈ ہارڈلنگ نے 1911 میں بنگال کی تقسیم کو منسوخ کر دیا۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

قائد اعظم نے مسلم لیگ میں کب شمولیت اختیار کی؟

  • 1911
  • 1912
  • 1913
  • 1914
  • c
  • قائد اعظم محمد علی جناح نے 1913 میں آل انڈیا مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کی اور 1920 میں انڈین نیشنل کانگریس سے استعفی دیا۔آپ 1913 سے 1920 تک دونوں جماعتوں کے رُکن رہے۔
    قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 11ستمبر 1948 کو کراچی میں وفات پائی۔

View More Details >>
Constable (Punjab Police) Driver Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

جنگ آزادی ہند کب سے کب تک لڑی گئی؟

  • 1857-1859
  • 1857-1860
  • 1857-1858
  • 1858-1862
  • c
  • جنگ آزادی 10 مئی 1857 کو شروع ہوئی اور یکم نومبر 1858 کو ختم ہوئی۔
    جنگ آزادی کا دورانیہ ایک سال چھ مہینہ ہے۔
    جنگ آزادی برصغیر پاک ہند میں لڑی گئی۔
    جنگ آزادی میں برطانوی سرکار کو فتح ملی۔

View More Details >>