- 8611 میٹرز
- 8911 میٹرز
- 7761 میٹرز
- 9099 میٹرز
- a
-
کے ٹو کا دوسرا نام گوڈون آسٹن ہے۔
کے ٹو پاکستان کا سب سے بلند ترین جب کہ دنیا کا دوسرا بلند ترین پہاڑ ہے۔
کے ٹو کوہ قراقرم میں واقع ہے۔
کے ٹو پاکستان کا قومی پہاڑ بھی ہے۔
Pakistan Studies MCQs
All Pakistan Studies Solved MCQs from Current & Past Papers are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Pak Studies MCQs are Completely Solved with short detail.
پاکستان میں بجلی بنانے کا سب سے بڑا ذریعہ کونسا ہے ؟
- پانی
- تھرمل
- ہوا
- سولر
- b
-
پاکستان میں جتنی بجلی پیدا ہوتی ہے اُسکا 63 فیصد تھرمل طریقہ سے حاصل کیا جاتا ہے۔
پاکستان کی بجلی کی پیداوار کا تقریبا 25 فیصد پانی سے حاصل ہوتا ہے۔
ڈیورنڈ لائن کب بنائی گئی ؟
- 1895
- 1893
- 1947
- 1965
- b
-
ڈیورنڈ لائن پاکستان اور افغانستان کے درمیان باؤنڈری لائن ہے۔
اس باؤنڈری لائن کی لمبائی 2611 کلو میٹرز ہے۔
اس باؤنڈری لائن کو 12 نومبر 1893 کو ایک معاہدے کے تحت کھینچا گیا۔
مورخہ 12 نومبر 1893 کو افغانستان کے بادشاہ عبدالرحمن خان اور برطانوی نمائندے مورٹیمر ڈیونڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا ۔اُسی معاہدہ کے مطابق باؤنڈری لائن قائم کی گئی۔
اور باؤنڈی لائن کا نام بھی اُس وقت کے برطانوی نمائندے ڈیورنڈ مورٹیمر کے نام کی مناسبت سے رکھا گیا۔
پاکستان کے سب سے بڑے صحرا کا کیا نام ہے؟
- تھل
- چولستان
- تھر
- خاران
- c
-
صحرائے تھر کو گریٹ انڈین ڈیزرٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
یہ صحرا پاکستان اور انڈیا میں واقع ہے۔
یہ پوری دنیا کا 20 واں بڑا صحرا ہے اور دنیا کا 9 ویں نمبر پر گرم ترین صحرا ہے۔
اس صحرا کا کُل رقبہ 2،38،254 مربع کلومیٹر ہے۔
منچھر جھیل کس ضلع میں واقع ہے ؟
- ٹھٹھہ
- سکھر
- خوشاب
- دادو
- d
-
منچھر جھیل ضلع دادو اور ضلع جامشور ، سندھ کے درمیان واقع ہے۔
منچھر جھیل قدرتی صاف پانی کی پاکستان کی سب سے بڑی جھیل ہے۔
یہ جھیل 350 مربع کلومیٹر پر محیط ہے۔
پاکستان کے ایوانِ زیریں کے ممبران کی تعداد کیا ہے ؟
- 324
- 342
- 350
- 319
- b
-
ایوانِ زیریں کو قومی اسمبلی/ نیشنل اسمبلی / لوئر ہاؤس کہا جاتا ہے۔
قومی اسمبلی کی مدت کا دورانیہ 5 سال ہوتا ہے۔
قومی اسمبلی کو بھی 1973 کے آئین سے شروع کیا گیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں کُل ججز کی تعداد کیا ہے ؟
- 14
- 15
- 16
- 17
- d
-
سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس آف پاکستان کو مِلا کر کُل 17 ججز بنتے ہیں اور اِن 17 ججز میں 2 ایڈ ہاک پر ججز بھی شامل ہیں۔
سپریم کورٹ کا پُرانا نام فیڈر ل کورٹ تھا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کا جج 65 سال کی عمر تک فرائض سرانجام دے سکتا ہے۔
ایوانِ بالا کے ممبران کی تعداد کیا ہے ؟
- 95
- 100
- 104
- 110
- b
-
ایوانِ بالا کو انگریزی میں سینٹ / اپَر ہاؤس کہا جاتا ہے۔
ایوانِ بالا کو 1973 سے شروع کیا گیا۔
سینٹ کے سیشن کا دورانیہ 6 سال ہوتا ہے۔
پاکستان کا پہلا نوبل انعام کس کو ملا؟
- ڈاکٹر عبدالقدیر خان
- ڈاکٹر ثمر مبارک
- ڈاکٹر عبدالسلام
- ملالہ یوسفزئی
- c
-
پاکستان میں پہلا نوبل پرائز ڈاکٹر عبدالسلام کو فزکس کے میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دینے پر 1979 میں دیا گیا۔
کس آئینی ترمیم کے تحت اختیارات صوبوں کو منتقل کئے گئے ؟
- سترہویں ترمیم
- اٹھارویں ترمیم
- بائیسویں ترمیم
- چودھویں ترمیم
- b
-
اٹھارویں ترمیم کے تحت صدر پاکستان کے اختیارات کو صوبوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
اٹھارویں ترمیم کا بِل 8 اپریل 2010 کو قومی اسمبلی میں منظور کیا گیا۔
اِ س بِل کو 15 اپریل 2010 کو سینٹ میں منظور کیا گیا اور 19 اپریل 2010 کو اس بِل کی منظوری پر صدر پاکستان نے دستخط کئے ۔
اٹھارویں ترمیم کی منظوری کے حق میں میں قومی اسمبلی کے 342 ممبرز میں سے 292 نے ووٹ دیئے۔
اٹھارویں ترمیم کی رُو سے تقریبا 15 منسٹریز کو صوبوں میں تقسیم کر دیا گیا جن میں تعلیم، ماحولیات، صحت، وومن ڈویلپمنٹ، زکوۃ عشر وغیرہ شامل ہیں۔