- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- c
-
اگر لوگ ایک دوسرے کے جذبات پر توجہ دیں تو زندگی زیادہ خوشگوار ہو گی۔
یہ ایک فطرت ہے۔ہر انسان چاہتا ہے کہ اسکے جذبات اور خواہشات کو ہر دوسرا شخص سمجھے اور اسکی خواہشات اور جذبات کے مطابق ہر بات اور معاملہ طے پائے۔
اور اگر معاشر ے میں موجود تمام لوگ ایک دوسرے کی جذبات و احساسات اور خواہشات کے مدنظر رکھ کر زندگی گزاریں زندگی مزید خوشگوار ہونے کے ساتھ معاشرے میں اخلاقی اقدار کو بھی بڑھوتری ملے گی۔
Psychometric MCQs
Psychometric Test is most important factor for All Jobs. All Psychometric Solved MCQs are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved Psychometric MCQs are discussed with complete detail to vast your basic concept.
I often wish others would stick to the point and focus on facts and partialities rather than their feelings and attitudes.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
میری خواہش ہے کہ لوگ جذبات اور رویوں کی بجائے حقائق اور جانبداری پر توجہ دیں۔
حقیقی زندگی میں بھی انسان کو خواہشات اور جذبات سے ہٹ کر سوچنا چاہیئے اور حقائق اور غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام فیصلہ جات کرنے چاہیئے۔اگر آپ خواہشات اور جذبات کی بجائے حقائق کو سامنے رکھیں گے تو آپ ایک عام انسان کی نسبت زیادہ کامیاب انسان بن سکیں گے لیکن اگر آپ نے نے حقائق کے باوجود جانبداری کا مظاہرہ کیا تو آپکی کامیابی کے مواقع ختم ہو جائیں گے اور اگر آپ کامیاب ہو بھی گئے تو تھوڑے وقت کے بعد آپکی کامیابی ناکامی میں بدل جائے گی۔اس لئے ہمشہ حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔
I like to took beyond the immediate and obvious facts rather than focus on the detail.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
میں تفصیل پر توجہ دینے کی بجائے فوری اور واضح نتائج کی بنیاد پر آگے بڑھنا پسند کرتا ہوں۔
مندرجہ بالا فقرہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ جلد باز ہیں ۔ اور جلد باز انسان ہمیشہ اپنا بھی نقصان کرتا ہے اور دوسروں کا بھی۔
کسی بھی معاملہ کو تفصیل سے جانچنے کے بعد ہی اس پر فیصلہ لے کر آگے بڑھنا چاہیئے۔ہو سکتا ہے ظاہری طور پر فوری نتائج میں وہ حقائق نہ ہوں جو آپکو تفصیل میں جا کے معلوم ہوں۔
جلد باز لوگوں کو کسی بھی معاشرہ، محکمہ یا کسی بھی جگہ پسند نہیں کیا جاتا۔اس لئے عام زندگی میں بھی ہر بات اور معاملہ کو مکمل تسلی اور تفصیل سے جانئے اور آگے بڑھیے ، اس طرح آپ یقینا کامیاب رہیں گے۔
I value creativity and immigration over logic and practicalities.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
میں منطق اور عملی صلاحیتوں سے زیادہ تخلیقی صلاحیتوں کو ترجیح دیتا ہوں۔
تخلیقی صلاحیتیں ایسی صلاحتیں ہوتی ہیں جن کی مدد سے کچھ نیا اور بہتر کیا جاتا ہے۔
اور تخلیقی صلاحیتوں کو ہمیشہ سراہا گیا ہے۔
اس سب سے ساتھ ساتھ آپ منطقی اور عملی صلاحیتوں کے بغیر بھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔تخلیقی صلاحیتوں کو آپ عملی صلاحیتوں کے بغیر کامیاب نہیں بنا سکتے۔
مثال کے طور پر کوئی شخص ایک ریکارڈ 2 دن میں تیار کرتا ہے اور آپ اس شخص کا یہ کام کمپیوٹر کی مدد سے چند منٹ میں کر دیتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ آپ میں تخلیقی صلاحیت ہے اور آنے والے وقت میں عملی صلاحیت پر تخلیقی صلاحیت کو ہو سکتا ہے زیادہ اہمیت دی جائے۔
Some people spend for too much time thinking about the general trends which might affect my role.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
میں ایسے لوگوں سے بہت متاثر ہوں جو عام رجحانات کو سوچنے میں بہت ٹائم لگاتے ہیں۔
اگر آپ کسی سے متاثر ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ جو خوبیاں / خامیاں اس شخص میں ہیں وہ آپکے نزدیک بھی تقریبا ویسی ہی ہیں جیسی اُس شخص کے نزدیک ہیں۔
اور اگر کوئی شخص عام معاملات / ٹرینڈ پر اتنا زیادہ وقت لگاتا ہے تو وہ زندگی کے مقابلہ میں بہت پیچھے رہ جائے گا کیونکہ بہت سے معاملات ایسے ہیں جن پر فوری فیصلہ لینا ضروری ہوتا ہے لیکن عادت کے تحت جب وقت زیادہ لگے گا تو ناکامی کا سامنا ہو سکتا ہے۔
اور زیادہ وقت لینے میں عموما وہ لوگ زیادہ شامل ہوتے ہیں جن میں فیصلہ لینے کی قوت کم ہو۔
اگر آپ نے ایمرجنسی سروس / پولیس فورس جوائن کرنی ہے تو اپنی قوت فیصلہ کو مضبوط کریں ورنہ آپ کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔
I am more interested in doing my job then thinking about the general trends which might affect my role.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- c
-
میں اپنے کام میں زیادہ دلچسپی رکھتا ہوں اور عام ٹرینڈ کے بارے میں بھی سوچتا ہوں جن سے میری شخصیت میں نکھار آئے۔
انسان میں آگے سے آگے بڑھنے اور بہتر سے بہترین کی خواہش ہوتی ہے اور ہونی بھی چاہیئے اور اگر اس خواہش کے ساتھ ساتھ کوشش بھی ہے تو یہ سونے پہ سہاگہ کے برابر ہے۔
جو لوگ اپنا کام دلچسپی سے کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ خود کو بہتر کرنے کیلئے موجودہ حالات پر بھی نظر رکھتے ہیں ایسے لوگ زندگی کے ہر میدان میں آسانی سے کامیاب ہو سکتے ہیں کیونکہ وہ وہ اپنی محنت کے ساتھ ساتھ اس بات کا بھی موازنہ کر رہے ہوتے ہیں کہ وہ کونسے معاملات ہیں جن کی وجہ سے وہ دوسروں سے پیچھے ہیں۔اپنے کام کو بہتر سے بہترین اور اپنے کمی کوتاہی کو دور کرتے جاتے ہیں۔
I am more interested in the concepts and theories which apply to my work than the more routine, day to day priority.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
مجھے ان نظریات اور تصورات میں زیادہ دلچسپی ہے جو میرے روز مرہ کے معاملات سے ہٹ کر ہوں۔
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ نارمل حالات و معاملات چل رہے ہوتے ہیں اور اچانک کچھ نیا ہو جاتا ہے جو آپ کے خلاف بھی جا سکتا ہے اور آپکے حق میں بھی ہو سکتا ہے۔ ایسے موقع پر عموما لوگ گبھرا جاتے ہیں۔
لیکن کچھ لوگ ایسے موقع پر اس معاملہ کو اچھے طریقہ سے سمجھتے اور حل کرتے ہیں جو کہ ایک ذہنی طور پر مضبوط انسان کی نشانی ہے۔اگر آپ کی اندر ایسی صلاحیت ہے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ اچانک رونما ہونے والے معاملات کو بھی عام معاملات کی طرح آسانی سے سلجھا سکیں گے۔
I would welcome the chance to be in charge of a group or a project.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
میں کسی گروپ یا پروجیکٹ کا انچارج بنایا جاؤں تو میں اس موقع کو خوش آمدید کہوں گا۔
اگر کسی شخص کو کسی پروجیکٹ / گروپ کا انچارج بنایا جائے اور وہ اُس موقع کو مت گنوائے تو اسکا مطلب ہے کہ اس شخص میں آگے بڑھنے کی قابلیت موجود ہے۔
بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی کو آفر کی جائے انچارج بننے کی تو وہ کتراتا ہے کہ مجھے ذمہ داری لینا پڑے گی وغیرہ وغیرہ، اسکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ایسا شخص قابلیت نہیں رکھتا کہ وہ کسی گروپ / پروجیکٹ کا لیڈ کر سکے یا سنمبھال سکے اور یقینا ایسے لوگ فیصلہ لینے میں بھی کمزور ہوتے ہی۔
In the past I have expressed my opinions strongly in orders to ensure they get listened to in team or group meetings.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
ماضی میں ، میں نے اپنے رائے کا سختی سے اظہار کیا ہے ۔ تاکہ ٹیم یا گروپ اجلاس میں میریبات سنی جائے۔
رائے دینے کا حق سب کو ہے۔ لیکن رائے دینے کا بھی ایک طریقہ کار ہے ۔یہ درست نہ ہے کہ آپ اپنے اپکو قابل ظاہر کرنے کیلئے دوسرے لوگوں / ٹیم ممبرز کے ساتھ سختی برتیں۔
ایک نارمل انسان اپنی رائے کو معتبر ثابت کرنے کیلئے اور یہ ثابت کرنے کیلئے کہ مستقبل میں بھی اسکی بات کو غور سے سنا جائے تو وہ ٹھوس دلائل کا استمعال کرے گا نہ کہ لوگوں کے ساتھ زبردستی کرتے ہوئے اپنی رائے اُن پر مسلط کرے گا۔
I have been described as being good at persuading others to see things from my point of view.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
میں دوسروں کو اپنے نقطہ نظر سے دیکھنے کیلئے اچھا قرار دیا گیا ہوں۔
اگر آپ کے بارے میں لوگ یہ رائے رکھتے ہیں کہ آپ دوسروں کے بارے میں اچھی سوچ رکھتے ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ آپ لوگوں کی فلاح چاہتے ہیں۔اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپکی سوچ مثبت ہے۔یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کوئی شخص دوسروں میں سے صرف منفی پہلو ڈھونڈتا ہے جو کہ ایک غلط بات ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی شخص صرف اچھائیاں تلاش کرتا ہے تو یہ یقینا ایک مثبت سوچ کا ثبوت ہے۔
جن لوگو ں کی سوچ دوسروں کیلئے مثبت ہو وہ دوسرے لوگ بھی بخوبی جانتے ہوں تو ایسے لوگ دوسروں کو اپنی بات پر جلد قائل کرسکتے ہیں۔