- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
سوشل میڈیا کی دنیا میں دیکھا جائے تو واقعی مسحور کن ہے اور وقتی طور پر انسان اس میں اگر کھو جاتا ہے تو یہ ایک فطرتی عمل ہے۔
بہت سے ایسے حالات و واقعات سوشل میڈیا پر نظر آتے ہیں جن سی انسان خود بخود مسحور ہو جاتا ہے۔
Psychometric MCQs
Psychometric Test is most important factor for All Jobs. All Psychometric Solved MCQs are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved Psychometric MCQs are discussed with complete detail to vast your basic concept.
I pass over my homework because I spend much time on social media.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
اگر آپ سوشل میڈیا پر زیادہ وقت ضائع کرتے ہیں اور اپنا کام بھی نہیں کر پاتے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ کسی بھی کام کو سرانجام نہیں دے سکیں گے اور اگر کسی کام کو آپ کریں گے تو اس میں غلطی اور نقصان کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔
مندرجہ بالا فقرہ یہی ظاہر کرتا ہے کہ آپ کو سوشل میڈیا استمعال کرنے سے زیادہ اہم کام کوئی بھی نہ ہے۔
I prefer the friendship on social media to the friendship in the real life.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
آجکل سوشل میڈیا کے دور میں پرانے وقتوں والی دوستی کیلئے وقت نہیں ہے کسی کے پاس بھی۔
لیکن جو حقیقی دوستی ہے اس میں آپ ایک دوسرے کو اور فیملی ممبرز وغیرہ کو اچھے طریقہ سے جانتے ہیں اور آپکو نقصان کا اندیشہ کم ہوتا ہے۔
لیکن سوشل میڈیا پر یہ تمام ابہام کلیئر نہیں ہو سکتے یا بہت مشکل ہوتا ہے اور دھوکہ دہی، فراڈ وغیرہ کے امکان زیادہ ہوتے ہیں۔
اور اس طرح یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ آپ آسانی سے لوگوں پر ٹرسٹ کر لیتے ہیں۔جبکہ ایک پروفیشنل شخص کسی پر اس وقت ٹرسٹ کرتا ہے جب وہ اچھی طرح اگلے بندے کے بارے میں جان لیتا ہے۔
دوستی سوشل میڈیا پر بھی کی جا سکتی ہے لیکن اس پر حقیقی دوستی کو فوقیت ہو گی۔
I use social media so frequently that I fall afoul of my family.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
سوشل میڈیا کا بہت زیادہ استمعال ویسے بھی آپ کے خلاف جائے گا۔اور اس حد تک کہ آپکو اپنے گھر والوں سے نفرت ہونے لگتی ہے تو اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ ایک نفسیاتی مریض بن گئے ہیں۔
آپ کی طبیعت میں چڑ چڑا پن آ گیا ہے اور جیسے ہی آپکے فیملی ممبر آپکو سوشل میڈیا استمعال کرنے سے روکتے ہیں تو آپکو زہر لگتے ہیں۔
یہ تمام ایسی علامات ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کی دماغی حالت درست نہیں ہے۔
I prefer to use social media even there are somebody around me.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
آس پاس موجود لوگوں کی بجائے سوشل میڈیا کو ترجیح دینا اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ آپکو کسی قسم کا نفسیاتی مسئلہ ہے جس وجہ سے آپ لوگوں سے ملنے سے کتراتے ہیں۔
کسی بھی نفسیاتی امتحان کو پاس کرنے کیلئے ضروری ہے کہ آپ اپنے آپ کو ملنسار ظاہر کریں کہ آپ لوگوں میں اپنے آپکو ایڈجسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
اردگرد لوگوں سے ملنے جلنے سے جو لوگ گھبراتے ، کتراتے یا شرماتے ہیں وہ کسی بھی ڈیپارٹمنٹ میں مطلوبہ کارکردگی پوری نہیں کر سکتے ۔
Social media activities lay hold on my everyday life.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
سوشل میڈیا کا بنیادی مقصد انسانی زندگی کو مزید متحرک کرنا ہے۔نہ کہ آپکی زندگی اور آپکے معاملات پر اس طرح سے اثر انداز ہونا کہ آپ زندگی میں دوسرے لوگو ں سے پیچھے رہ جائیں۔
اگر سوشل میڈیا آپکی زندگی پر اس طرح سے اثر انداز ہو رہا ہے کہ آپکی روز مرہ کی زندگی متاثر ہو رہی ہے اور آپ زندگی کا اصل مقصد حاصل کرنے میں ناکامی کیطرف جارہے ہیں تواس کا مطلب ہے کہ آپکا سوشل میڈیا کا استمعال درست نہ ہے۔
Being on social media excites me.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
سوشل میڈیا کا استمعال کسی انسان کے جذبات کو متحرک کر دے یا پر جوش کر دے، یہ ممکن ہے اور ایسا ہو سکتا ہے۔
کیونکہ یہ ایک فطری عمل ہے، سوشل میڈیا کو استمعال کے وقت ایسے واقعات سامنے آ سکتے ہیں جو آپکے جذبات کو پر جوش کر دیں یا ہو سکتا ہے کہ مجروح کر دیں۔
کرکٹ میچ آپ دیکھ رہے ہیں اور ایک گیند پر 6 سکور چاہئے اور بابر اعظم چھکا لگا دے تو آپ اپنے جذبات کا اندازہ بخوبی لگا سکیں گے۔
A life without social media becomes meaningless for me.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- d
-
انسانی زندگی اور سوشل میڈیا ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہوتے جارہے ہیں۔ لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ انسان سوشل میڈیا کو ہی زندگی کا حاصل سمجھ بیٹھے۔
معاشرتی اقدار کا ایک اپنا مقام ہے اور سوشل میڈیا کا ایک الگ مقام ہے۔
ایسا بالکل بھی نہیں ہے کہ سوشل میڈیا کے بغیر انسان مر جائے گا اور سب کچھ فنا ہو جائے گا۔
جب سوشل میڈیا نہیں تھا تو انسان زندگی گزارتے تھے اور اگر آپ تحقیق کریں تو آپ جان جائیں گے کہ زیادہ تر ایجادات اس ادوار میں ہوئیں ہیں جب سوشل میڈیا کا وجود نہ ہونے کے برابر تھا۔
آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ آج کے دور میں سوشل میڈیا کے بغیر آپکو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے نہ کہ سوشل میڈیا کے بغیر زندگی کا حاصل ختم ہے۔
I see social media as an escape from the world.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- b
-
سوشل میڈیا کا مناسب استمعال آپکو دنیا گھومنے ، مختلف لوگوں کی طرز زندگی کے بارے میں آگاہی، دنیا میں ہونے والی ترقی اور موجودہ حالات کے بارے میں آگاہی فراہم کرتا ہے۔
سوشل میڈیا کے مثبت استمعال سے آپ پوری دنیا کے بارے میں ریسرچ کر سکتے ہیں ۔ دنیا کے ایک کونے میں بیٹھ کر دنیا کے دوسرے کونے کے بارے میں جان سکتے ہیں ۔
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ سوشل میڈیا کے مناسب استمعال سے آپ دنیا سے لاتعلق ہو جاتے ہیں تو پھر آپ سوشل میڈیا کا صحیح استمعال نہیں کر رہے کیونکہ سوشل میڈیا تو دنیا میں موجود ایسے ایسے لوگوں کو ملا رہا ہے جن کا ملنا کسی صورت ممکن نہ تھا۔
سوشل میڈیا نے دنیا کو سمیٹ کر رکھ دیا ہے
I prefer virtual communication on social media to going out.
- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- b
-
کسی کے ساتھ ایسی گفتگو کرنا جو جو مذہبی طور پر کسی کیلئے فائدہ مند ثابت ہو تو اس سے اچھی بات نہیں ہو سکتی۔
لیکن انسانی زندگی میں سیرو سیاحت بھی ضروری ہے۔
ہمارے آخری نبی محمد ﷺ نے دین اسلام کی تبلیغ کے ساتھ ساتھ دنیاوی معاملا ت میں بھی حصہ لیا اور ہمیں زندگی گزارنے کا ایک نمونہ دیا۔
باہر جانے کی بجائے کسی سے سوشل میڈیا یا سوشل میڈیا کے بغیر بامعنی گفتگو کرنا بہت اچھا ہے لیکن باہر جانا بالکل چھوڑ دینا مناسب نہیں ہے۔