Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I feel unhappy when I am not on social media.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • یہ حقیقت ہے اور اس سے انکار ممکن نہ ہے کہ سوشل میڈیا کا استمعال انسانی زندگی میں دن بدن بہت زیادہ اثر انداز ہوتا جا رہا ہے لیکن اسے اپنے اعصاب پر اتنا بھی سوار مت کریں کہ سوشل میڈیا ہی آپکے لئے سب کچھ رہ جائے۔
    ایک انسان کیلئے اسکی اپنی ذات، ماں باپ، بہن بھائی، بیوی، بچوں کے ساتھ ساتھ بہت سے لوگ ہوتے ہیں جن سے انسان مل کر ، بات کر کے خوشی محسوس کرتا ہے۔
    اگر آپکی خوش ہونا اور افسردہ ہونا صرف سوشل میڈیا تک محدود ہے تو آپ کو ذہنی طور پر اصلاح کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

Going to social media is the first thing I do, when I wake up in the morning.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • b
  • صبح اٹھتے ہی سوشل میڈیا کا استمعال شروع کر دینا یہ نفسیاتی طور پر آپکے خلاف جاسکتا ہے۔
    آپ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں ، صبح اٹھ کر عبادت کرنا اور اسکے بعد ورزش کرنا وغیرہ ایک ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند انسان کی عادات میں شامل ہونا چاہئے۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I want to spend time on social media when I am alone.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • a
  • انسان جب اکیلا ہوتا ہے تو وہ بیزاری محسوس کرتا ہے اور وقت گزارنے کیلئے کسی کام یا کسی سرگرمی کا سہارا لینے کی کوشش کرتا ہے۔
    اور اکیلے شخص کیلئے وقت گزارنے کیلئے سوشل میڈیا سے زیادہ بہتر پلیٹ فارم نہیں ہو سکتا۔
    یہاں آپ مذہبی طور پر بھی سوچ سکتے ہیں کہ میں اللہ کا ذکر کر سکتا ہوں ، نوافل پڑھ سکتا ہوں، اسستغفار کر سکتا ہوں لیکن مذہبی طور پر آپ اپنی رائے وہاں دیں گے جہاں آپ کچھ لکھ بھی سکتے ہوں۔بصورت دیگر آپ سوال کا ٹو دی پوائنٹ جواب دیں۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I look for internet connection everywhere so as to go on social media.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • b
  • آپکا ہر جگہ انٹرنیٹ کنکشن ڈھونڈنا آپکی ذہنی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے کہ آپ کیلئے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ہی سب کچھ ہے۔
    آپ کیلئے لوگ ، معاشرہ اور انکی موجودگی زیادہ معنی نہیں رکھتی۔
    اور سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ معاشرہ کا سامنا کرتے ہوئے جھجکتے ہیں جس وجہ سے آپ اپنے آپکو لوگوں سے دور رکھتے ہیں اور سوشل میڈیا پر مصروف رکھتے ہیں۔
    اگر آپ ہر جگہ انٹرنیٹ ہی تلاش کرتے رہیں گے اور سوشل میڈیا ہی استمعال کرتے رہیں گے تو آپکو ملازمت کون دے گا ؟ آپکے ساتھ کاروبار میں انویسٹمنٹ کون کرے گا؟
    آپ کو محکمہ کیلئے اور کاروبار کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

Even my family frown upon, I cannot give up using social media.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • اس فقرہ میں یہ ظاہر کیا گیا ہے کہ آپ سوشل میڈیا کا استمعال حد سے زیادہ کرتے ہیں۔
    ذہن میں رکھیں کسی بھی شے کا حد سےزیادہ استمعال سماجی، معاشرتی اور معاشی حتی کہ زندگی کے تمام پہلوؤں کو متاثر کرتا ہے۔
    کسی بھی محکمہ کو کام کرنے والے لوگ چاہئے ہوتے ہیں نا کہ ایسے لوگ جو ہروقت سوشل میڈیا پر مصروف رہیں۔
    آجکل کے دور میں سوشل میڈیا کا استمعال بھی ضروری بن گیا ہے لیکن اتنا زیادہ نہ ہو کہ آپکی گھریلو اور دفتری زندگی متاثر ہو جائے۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I usually communicate with people via social media.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • a
  • سوشل میڈیا فیس بک، واٹس ایپ، ٹویٹر وغیرہ نے دنیا کے لوگوں کو ایک دوسرے کے اتنا قریب کر دیا ہے جو پہلے کبھی ممکن نہیں تھا۔
    اور ترقی اور مصروفیات کو سامنے رکھا جائے تو کسی کے پاس بھی اتنا وقت نہیں ہے کہ وہ کسی سے ملنے ایک جگہ سے دوسری جگہ جائے بلکہ عموما کسی کی طبیعت دریافت کرنا ہو، کسی معاملہ پر بات ہو یا زندگی کے دوسرے معاملات ہوں تو زیادہ تر 95 فیصد لوگ سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہیں۔

View More Details >>
Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I am eager to go on social media.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • a
  • مختصر تفصیل ؛
    سوشل میڈیا پر آنا ، لوگوں میں پزیرائی حاصل کرنا ، مشہور ہونا ، یہ تمام فطرتی خواہشات کا حصہ ہے۔
    ایک عادت ہوتی ہے اور ایک فطرت ہوتی ہے۔
    عادت تبدیل کی جا سکتی ہے لیکن فطرت تبدیل نہیں کی جا سکتی۔
    اسی طرح ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کا معاشرے میں ایک نام ہو، لوگ اسے جانتے ہوں اور آجکل کے دور میں یہ سب سوشل میڈیا کے علاوہ ممکن نہیں۔

View More Details >>