- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- c
-
میں وسیع پیمانے پر سفر کرنے کے موقع کا خیرمقدم کروں گا۔
اگر آپکو کافی زیادہ سفر کرنا پڑے تو آپ کو برا نہیں لگنا چاہیئے کیونکہ یہ بھی زندگی کا حصہ ہے۔انسان کو اپنے آپکو ہر قسم کے ماحول میں اور حالات میں ایڈجسٹ کرنا چاہیئے۔
کئی لوگوں کو زیادہ سفر کرنا اچھا نہیں لگتا جبکہ کچھ لوگ زیادہ سفر کرنے سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔
ریسکیو 1122میں یا کسی بھی محکمہ میں آپکو مختلف فرائض کے سلسلہ میں ایک جگہ سے دوسرے جگہ بار بار جانا پڑ سکتا ہے۔ اگر آپ اپنے آپکو زبردستی ان معاملات کیلئے تیار کریں گے تو آپ احسن طریقہ سے فرائض سرانجام نہیں دے سکیں گے۔اور سفر میں انسان صبرو تحمل کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے زندگی کے معاملات بھی سیکھتا ہے۔
Psychometric MCQs
Psychometric Test is most important factor for All Jobs. All Psychometric Solved MCQs are included in this section of ETEST Academy’s Website. All Solved Psychometric MCQs are discussed with complete detail to vast your basic concept.
What is the last stage of creative thinking?
- Preparation
- Verification
- Evaluation
- None of these
- b
-
There are five stages of creative thinking, which are:
Preparation Stage
Incubation Stage
Illumination Stage
Evaluation Stage
Verification Stage
In which memory, all materials are stored so that we can retrieve it later on:
- Sensory memory
- Long-term memory
- Short-term memory
- None of these
- b
میں دوسروں پر انحصار کرنا پسند نہیں کرتا ۔
- متفق
- غیر متفق
- سخت متفق
- سخت غیر متفق
- a
میں حساس طبیعت کا مالک شخص ہوں ۔
- متفق
- غیر متفق
- سخت متفق
- سخت غیر متفق
- d
میں جوڑ توڑ پسند نہیں کرتا ۔
- متفق
- غیر متفق
- سخت متفق
- سخت غیر متفق
- b
میں ایک نظریاتی شخص ہوں ۔
- متفق
- غیر متفق
- سخت متفق
- سخت غیر متفق
- a
میں نظم و ضبط کے بغیر کام کرنا پسند نہیں کرتا ۔
- متفق
- غیر متفق
- سخت متفق
- سخت غیر متفق
- a
میں دو ٹوک بات کرنا اور سننا پسند کرتا ہوں ۔
- متفق
- غیر متفق
- سخت متفق
- سخت غیر متفق
- b
مجھےمتجسس لوگ پسند ہیں ۔
- متفق
- غیر متفق
- سخت متفق
- سخت غیر متفق
- a